News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پونچھ میں خط انتظام پر گولہ باری کا تبادلہ

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دگوار سیکٹر میں اتوار کی صبح ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ دفاعی ترجمان کے مطابق پاکستانی فوج نے اتوار کی صبح قریب آٹھ بجکر […]

86 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ہندوستان نےافغانستان میں ہمیشہ مخالفین کی مدد کی: عباس ستنکزئی

قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک زئی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ مخالفین کی مدد اور حمایت کی ہے۔ ایک انٹرویو میں قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک زئی نے کہا ہے کہ نئی دہلی کا افغانستان میں کردار […]

91 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ممتاز کشمیری صحافی مرتضیٰ شبلی حملے میں زخمی

کشمیر کے ممتاز صحافی مرتضیٰ شبلی حملے میں زخمی ہوگئے، ملزم ضرب لگانے کے بعد وقوعہ سے فرار ہوگیا۔ مرتضیٰ شبلی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں لکھا ہے کہ وہ زخمی ہیں۔انہوں نے اپنی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ مرتضیٰ شبلی کے زخمی ہونے کی اطلاع پر امریکا میں مقیم […]

82 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترک اداکارہ حلیمہ سلطان پاکستان آنا چاہتی ہیں

شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ میں مسلمان سپہ سالار ارطغرل کی اہلیہ’حلیمہ سلطان‘ کا کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسراء کے پاکستانی مداح ان کی پوسٹس پر ردعمل دے کر ان کے کام کو سراہ […]

82 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ایران میں خاتون ماہرِ تعلیم کو 6 سال قید کی سزا دی گئی

ایران کی عدالت نے ایرانی نژاد فرانسیسی ماہرِ تعلیم کو قومی سلامتی کے الزامات پر 6 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایرانی نژاد فرانسیسی ماہرِ تعلیم فاریبا عدل خاہ کو گزشتہ برس ایران میں گرفتار کیا گیا تھا۔ خاتون ماہرِ تعلیم پر قومی سلامتی کے خلاف کاموں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔ خاتون […]

77 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

اسرائیل میں تعینات چینی سفیر ہلاک کیا گیا

اسرائیل میں تعینات چینی سفیر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ 58 سالہ چینی سفیر ڈو وی کی لاش تل ابیب میں ان کے اپارٹمنٹ سے ملی ہے، فوری طور پر ان کی موت کا سبب معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ پولیس نے چینی سفیر کی لاش قبضے میں لے کر تحقیقات شروع […]

84 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

امریکا: مسلمان سائینسی ماہرکورونا ویکسین پروگرام کا سربراہ نامزد

د امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مسلمان طبی ماہر کو کورونا وائرس کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے فاسٹ ٹریک پروگرام کا سربراہ نامزد کر دیا ہے، ڈاکٹر منصف محمد کا کہنا ہے کہ وہ اسی سال کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں تیار کرلیں گے۔ صدر ٹرمپ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ […]

99 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستانی ہندوؤں کے بعد آفریدی نے بنگلہ دیش کی مدد کی

پاکستان کے سابق بلے باز شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے بلے باز مشفق الرحیم کا بلا نیلامی میں خریدا ہے۔ شاہد آفریدی نے 15 لاکھ روپے میں یہ بیٹ خریدا جس کی رقم بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کے ریلیف کے کاموں میں لگائی جائے گی۔ مشفق الرحیم نے یہ بیٹ 2013 میں گالے […]

87 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تبلیغی ارکان کےساتھ سوتیلا سلوک،45 دن سےقرنطینہ مراکزمیں قید

میرٹھ کی سردھنہ تحصیل کے جین انٹر کالج کورنٹائن سینٹر میں 90 میں سے 56 جماعتی کارکنان کو تو 45 دن سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے، لیکن ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ کورونا متاثرین سے رابطے میں آنے والے افراد کو احتیاط کے طور پر 14 دنوں کے لئے کوارنٹائن کر […]

84 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لاک ڈاؤن 4 میں کون سی رعائتیں اور پابندیاں ہونگی

پیر سے لاک ڈاؤن کا چوتھا فیز شروع ہونا ہے۔ مانا جارہا ہے کہ اس کی مدت 31 تک رہے گی۔ آج شام تک وزارت داخلہ کی جانب سے گائڈ لائنس جاری ہونے کی امید ہے۔ مودی حکومت کے مطابق لاک ڈاؤن کا یہ مرحلہ اب تک کے تین لاک ڈاؤن سے بالکل مختلف اور […]

92 total views, 0 views today