News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

اقوام متحدہ: کرونا کی وجہ سے جنرل اسمبلی کا اجلاس کھٹائی میں

جنیوا: ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونی گوٹیرس نے کہا کہ رواں سال دنیا بھر سے عالمی نمائندوں کو نیو یارک میں جمع کرنا مشکل نظر آتا ہے ، اس لئے ہم جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے متبادل ذریعے سے جنرل اسمبلی کا 75 واں اجلاس منعقد […]

82 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان: محکمہ موسمیات نےعید کےچاند کی پیش گوئی کردی

پاکستانی محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 23 مئی بروز ہفتہ کو نظر آنے کا امکان بہت کم ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 22 مئی (28 رمضان)کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 40 منٹ پر ہوگی۔ 23 مئی یعنی 29 رمضان کو نئے چاند کے نظر آنے […]

91 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چیف سیکریٹری:‌ ایران، عمان، دوبئی میں پھنسےکشمیریوں کی واپسی کی اپیل

جموں و کشمیر یونین ٹریٹری کے چیف سکریٹری بی وی آر سبھرا منیم نے مرکزی خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا کے نام ایران، عمان اور دوبئی میں پھنسے یونین ٹریٹری کے لوگوں کو گھر واپس لانے کے لئے ایک مکتوب روانہ کیا ہے۔ مکتوب میں کہا گیا کہ حکومت جموں وکشمیر کو عمان، دوبئی اور […]

89 total views, 0 views today

News Uncategorized ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دہلی: جامعہ نگر انچارج داروغہ کو کرونا لگا

دلی کے جامعہ نگر تھانے کے انچارج (ایس ایچ او) کو کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد کوارنٹائن میں بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ جامعہ نگر تھانے کے ایک پولیس اہلکار کے کچھ دن پہلے کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد ایس ایچ او سمیت کئی پولیس […]

94 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

معصوم بچوں کی ننگی فلمیں بیرون ملک بیچنےوالا دلال پاکستان میں رہا

پاکستان کے شہر لاہور کی ہائی کورٹ نے معصوم بچوں کی پورنوگرافک فلمیں بیرونِ ملک بیچنے کے جرم میں سزا پانے والے دلال کی سزا معطل کر کے اسے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ملزم کو ضمانت کے عوض دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔ سعادت […]

81 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

Islam will be largest religion in the world by 2070

Islam is the only religion growing faster than the world’s population, and it will be the largest in the world by 2070, research has found. US-based Pew Research Centre analysed demographic change among the world’s major religions and found that the world’s population of Muslims will grow by 73 per cent between 2010 and 2050, […]

98 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

معروف کشمیری صحافی مرتضیٰ شبلی لاہور ٹریفک حادثےمیں زخمی

مسئلہ کشمیر سے متعلق ایک ’’غیر روایتی انٹرویو‘‘ دینے کے محض چند روز بعد آج معروف کشمیری صحافی مرتضیٰ شبلی جو روزنامہ جنگ اور دی نیوز پاکستان سے وابستہ ہیں، لاہور پاکستان میں ایک سڑک حادثے کا شکار ہوکر بال بال بچ گئے ہیں۔ یہ بات خود انہوں نے ایک فیس بُک پوسٹ میں بتائی […]

90 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کورونا کوامریکی سازش بتانے والا کورونا سے ہلاک

سیاحت کے شعبے سے وابستہ ایک مصری کی کورونا وائرس نے جان لے لی جس نے فیس بک پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کو چین کیخلاف امریکی سازش اور جھوٹ کاپلندہ قرار دیا تھا۔ محمد واحدان نامی اس شخص نے بہر حال مرنے سے پہلے توبہ کرتے ہوئے ایک اور ویڈیو پوسٹ […]

90 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اوریا میں خوفناک ٹریفک حادثہ 24 مزدور ہلاک،35 زخمی

کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو روکنے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاون جاری ہے۔ وہیں، الگ الگ ریاستوں میں گئے مزدور سڑک کے راستے ہی اپنے گھر لوٹ رہے ہیں۔ لیکن اسی بیچ سڑک حادثات کی خبروں نے سبھی کا دل دہلا کر رکھ دیا ہے۔ حال ہی میں مدھیہ پردیش کے گنا […]

94 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اوڈیشہ- بنگال: اگلے24 گھنٹوں میں آسکتا ہے بڑا طوفان

محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں میں چکرواتی طوفان آنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ اس کے چلتے مغربی بنگال اور اوڈیشہ کے کئی علاقوں میں بھاری بارش کا الرٹ دیا ہے۔ اس طوفان کو ایم فن نام دیا گیا ہے۔ خلیج بنگال جنوب مشرق میں صبح 5 بج کر 30 منٹ پر کم دباؤ […]

98 total views, 0 views today