News ٰآس پاسٰ اداریہ/ کالم برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کورونا وائرس سے جسم پر کیا مہلک اثرات پڑتے ہیں

کورونا وائرس گذشتہ برس دسمبر میں سامنے آیا لیکن اب کوویڈ-19 عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ اس بیماری میں مبتلا ہونے والے زیادہ تر افراد میں اس بیماری کا اتنا اثر نہیں ہوتا اور وہ صحت یاب بھی ہو رہے ہیں، تاہم کچھ افراد اس کی وجہ سے ہلاک بھی ہو چکے […]

131 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بڈگام: نوجوان کی ہلاکت افسوسناک: حریت کانفرنس

میرواعظ مولوی عمر فاروق کی قیادت والی حریت کانفرنس نے سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں وسطی بڈگام کے نارہ بل میں ایک 25 سالہ نوجوان پیر معراج الدین شاہ کی ہلاکت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ حریت کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری ایک بیان میں […]

111 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

نارہ بل میں نوجوان کی ہلاکت ناقابل قبول: نیشنل کانفرنس

نیشنل کانفرنس وسطی زون صدر علی محمد ڈار نے وسطی ضلع بڈگام کے نارہ بل میں نوجوان کی ہلاکت اور نصراللہ پور میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے توڑ پھوڑ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور دونوں واقعات کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ دونوں واقعات کو ناقابل قبول قرار […]

64 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت:‌ کوروناوائرس متاثرہ افراد کی تعداد 81 ہزار سےزیادہ

ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کاقہر عروج پر ہے اور اب یہ وبا کے سب سے زائد کیسز والے ممالک کی فہرست میں 12 ویں مقام کے ساتھ ہی عالمی وبا کے مرکز چین کے قریب پہنچ گیا ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3967 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین […]

105 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

چین: ووہان میں بغیرعلامات کورونا متاثرین کی تلاش شروع

چین کے شہر ووہان میں حکام نے مزید پیچیدگی سے بچنے کیلئے بغیر علامات والے متاثرین کی تلاش شروع کر دی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ووہان میں اب ہر شہری کا ٹیسٹ کیا جائے گا تا کہ ایسے افراد کی نشاندہی کی جا سکے جو کورونا وائرس سے متاثر تو ہیں لیکن ان میں […]

111 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان: کرونا دوا کچھ ہفتوں میں بننا شروع ہو جائیگی: ظفر مرزا

معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کے علاج کیلئے موثر دوا کی چند ہفتے میں پاکستان میں مینوفیکچرنگ شروع ہو جائے گی، دوا کا نام ری میڈیسویر ہے، دوا انجکشن کی صورت میں ہے۔ معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا امریکا میں کورونا کے حوالے سے […]

82 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا میں کورونا سے 3 لاکھ 3 ہزار سے زائد ہلاکتیں

دنیا بھر میں کورونا کا زور برقرار ہے، مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 407 تک پہنچ گئی ہے، امریکا میں مزید ایک ہزار 624 اور برطانیہ میں 428 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں تین سو ستانوے، میکسیکو میں دو سو چورانوے افراد جان سے گئے۔ اٹلی میں دو سو […]

94 total views, 0 views today