Uncategorized

نو ملکوں میں لاک ڈاؤن نرم، امریکا میں1 لاکھ ہلاکتیں ہوسکتی ہیں: ٹرمپ

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاک ہونیوالوں کی مجموعی تعداداڑھائی لاکھ سے بڑھ گئی۔اٹلی سمیت9ملکوں میں لاک ڈائون نرم کردیاگیا،کاروبار کھل گیا،امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ وائرس سے امریکا میں ایک لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوسکتی ہیں،امریکا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے ،جہاں مزید900افراد ہلاک ہوئے ۔امریکی سپریم کورٹ میں […]

48 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

افغانستان، طالبان کے حملے میں تین فوجی مارے گئے

طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ حملے میں دس سے زائد فوجی ہلاک ہو ئے ہیں افغانستان کے ایک فوجی کیمپ پر طالبان عسکریت پسندوں کے کار بم حملے میں تین سیکیورٹی اہلکار جان بحق ہو گئے۔ صوبہ ہلمند کے دفترِ گورنر کے ترجمان عمر زواق کا […]

117 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ترک تعاون ایجنسی کی طرف سےفلسطینی عوام کو امداد

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مقیم ساڑھے سات ہزار فلسطینی کنبوں کو امدادی پیکیٹ فراہم کیے جائینگے جبکہ ہمارا ہدف 40 ہزار کنبے ہیں، تیکا ترک تعاون و رابطی ایجنسی نے ماہِ صیام میں خوردنی اشیا کی امداد کے دائرہ عمل میں دریائے اردن کے مغربی کنارے پر مقیم تین ہزار احتیاج مند کنبوں میں راشن […]

126 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شراب تمام جسمانی فاصلوں کو اپنے ساتھ بہا لے گئی

الہ آباد میں تیسرے مرحلے کے لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دوکانیں کھولنےکے ریاستی حکومت کے فیصلےکے بعد شراب کی دوکانوں پر خریداروں کا بھاری ہجوم امنڈ آیا ہے۔ شراب کی بشیتر دوکانوں پر سماجی فاصلےکی کھلی عام دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ شہرکے مرکزی علاقوں میں واقع شراب کی بڑی دوکانوں پرایک کلو […]

115 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ایران میں بڑی تعداد میں کرونا مریض ٹھیک، مسجدیں پھر وا

ایران میں کورونا وائرس سے ریکارڈ تعداد میں لوگ ٹھیک ہوئے ہیں۔ پیر کے روز جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق، ایران کے اسپتالوں سے 80 ہزار لوگ انفیکشن سے پاک ہو کر نکلے ہیں۔ یہ اپنے آپ میں بڑی تعداد ہے۔ ایران نے کورونا وائرس کے انفیکشن کے کم خطرے والے علاقوں میں […]

124 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان: کرونا کا تابڑ توڑحملہ، 24گھنٹوں195کی موت، 3900 نئےکیس

ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور مزید195مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1568 ہو گئی ہے۔ ملک کی الگ الگ ریاستوں […]

134 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

کشمیر:3 فوٹو صحافیوں کو پلٹزر پرائز:صحافتی برادری میں خوشی کی لہر

جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے تین فوٹو جرنلسٹس کو سال گذشتہ کے پانچ اگست کے بعد وادی میں پیدا شدہ انتہائی پُر آشوب حالات کی عکس بندی کرنے پر فیچر فوٹو گرافی کے زمرے میں سال 2020 کے پلٹزر پرائز سے نوازا گیا ہے۔ ان تین فوٹو جرنلسٹس میں سے ڈار یاسین اور مختار […]

148 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوارہ میں جانبحق کمسن لڑکا بارہمولہ میں سپرد خاک

کپوارہ کے کرالہ گنڈ ہندوارہ میں پیر کی شام جنگجوؤں کے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) پر حملے، جس میں تین اہلکار ہلاک ہوئے، کے جائے موقع سے بر آمد ہونے والے14 سالہ جسمانی طور ناخیز کمسن لڑکے کو اپنے آبائی مقبرے سے بہت دور دوسرے ضلع بارہمولہ میں منگل کی صبح […]

124 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوارہ میں فورسز پر حملہ، 3 سی آرپی اہلکار مارےگئے

ہندواڑہ خوفناک حملے کے محض 24 گھنٹوں بعد وانگام کرالہ گنڈ ہندواڑہ میں آج دن دہاڑے ملی ٹینٹوں نے سی آر پی ایف کی ناکہ پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 3 سی آر پی ایف اہلکار مارے گئے ہیں جبکہ گولیوں کے تبادلے میں ایک عام شہری بھی مارا گیا […]

140 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پکھر پورہ:گرینیڈ دھماکہ، پولیس آفیسر سمیت 6 زخمی

پکھر پور میں پولیس آفیسر، فورسزاہلکار اور 4 عام شہریوں سمیت چھ افراد منگل کے روز اُس وقت زخمی ہوگئے جب مشتبہ جنگجوﺅں نے وسطی ضلع بڈگام کے پکھر پورہ علاقے میں ہتھ گولہ داغ کر فورسز کو نشانہ بنایا۔ خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق جنگجوﺅں نے پکھرپورہ میںسی آر پی ایف […]

116 total views, 0 views today