News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ترکی: صدرایردوان کی قیادت میں کوروناکیخلاف جنگ میں روڈ میپ تیار

استنبول قصرِ حبور میں منعقد ہونے والے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں حالات کے معمول کے مطابق ڈھالنے کا روڈ میپ ہے۔ اس منصوبے میں ، جو 4 مراحل پر مشتمل ہوگا ، صحت عامہ کو خطرے میں ڈالے بغیر تدریجی طور پر نرمی کرنا شامل ہے۔ کابینہ کا اجلاس آج صدر رجب طیب […]

128 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

سعودی عرب: کرونا کا شکار، کل کیسز27011 ہلاکتیں184

سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کا شکار آٹھ افراد وفات پا گئے ہیں اور سعودی وزارت صحت نے 1552 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب میں اب کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 27011 اور متوفیٰ افراد کی تعداد 184 ہوگئی ہے۔وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی […]

145 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مسجد حرام: مقامِ اذان کو7 بار دھویا اور جراثیم سےپاک کیاجاتا ہے ؟

الحرمین الشریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی جانب سے مسجد حرام کے اندر اذان دینے کے مقام (المکبریہ) کو روزانہ 7 مرتبہ دھویا جاتا ہے۔ اس عمل میں صفائی اور تطہیر کا 1200 لیٹر مواد استعمال ہوتا ہے۔ حرم مکی کے مکبریہ کے اندر دھلائی اور جراثیم کش مواد سے صفائی کے عمل میں […]

147 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری میں تیارہوا: امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اے بی سی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس اس بات کے کافی شواہد موجود ہیں کہ اس وائرس نے وہیں جنم لیا۔ انہوں نے چین میں غیرمعیاری لیبارٹریز کی موجودگی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ دنیا کو چین […]

131 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

ڈاکٹر میری موت کےاعلان کیلئےتیار تھے :برطانوی وزیراعظم

اس تجربے نے بیماری سے لڑنے اور ملکی حالات معمول پر لانے کیلئے پرعزم بنا دیا بر طانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے میری موت ہو جاتی تو ڈاکٹروں کے پاس پورا منصوبہ تھا، ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے بھی تیار تھے ۔برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

141 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

چین میں کورونا کی پھر واپسی تین نئے کیسز

بیجنگ ، (ژنہوا ) چین میں کورونا وائرس ( کووڈ -19) کے تین کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1675 ہو گئی ہے ۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن نے پیر کو کہا کہ اتوار تک جو تین کیسز سامنے آئے ہیں ،ان میں شنگھائی سے دو اور ایک شانڈونگ صوبے کا ہے ۔ […]

136 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کروناقہر: شراب دوکانوں کے باہر لگیں لمبی قطاریں

کورونا انفیکشن کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاؤں کے تیسرے مرحلے کی شرعات شراب کے عادی افراد کے لئے راحت بھرا ہے۔ لکھنؤ،کانپور،اور غازی پور سمیت ریاست کے زیادہ تر اضلاع میں شراب کی دوکانیں کھلنے سے پہلے ہی لمبی قطاریں لگنی شروع ہوگئیں۔سماجی دوری پر عمل کرانے کے لئے اتوار کی شام سے […]

133 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دربارمو دفاتر بغیر کسی روایتی چہل پہل کےکھل گئے

کورونا قہر کے بیچ سری نگر میں ششماہی دربار مو دفاتر جزوی طور پر پیر کی صبح بغیر کسی روایتی گہماگہمی کے کھل گئے۔ امسال پہلی بار اس سلسلے میں کسی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا نہ ہی میڈیا کے نمائندوں کو سول سکریٹریٹ کے اندر داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ بتادیں کہ […]

141 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لداخ یونین ٹریٹری کےباجپا صدر سیرنگ ڈورجےمستعفی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لداخ میں اُس وقت بہت بڑا جھٹکا لگ گیا جب اس یونین ٹریٹری میں پارٹی کے صدر اور سابق وزیر سیرنگ ڈورجے نے نہ صرف صدر کے عہدے بلکہ پارٹی کی بنیادی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بی جے پی نے ڈورجے کو رواں برس […]

140 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لیفٹنٹ گورنر مرمو کی ہندواڑہ اہلکاروں کو خراج عقیدت

ی) جموں و کشمیر کے لفٹینینٹ گورنر (ایل جی) گریش چندر مُرمو نے اتوار کو ہندواڑہ میں جنگوؤں کے ساتھ ہوئے مڈ بھیڑ میں جانبحق ہونے والے سلامتی دستوں کے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹرمُرمو نے کہا کہ کشمیر کے ہندواڑہ کے علاقے میں مڈبھیڑ کے دوران سلامتی اہلکاروں کی قربانی کو ہمیشہ […]

138 total views, 0 views today