News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بارہمولہ: خط انتظام پارگولہ باری، 2 فوجی چل بسے

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے رام پور سیکٹر میں جمعہ کو زخمی ہونے والے دو فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک فوجی ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔ ایک دفاعی ترجمان نے بتایا”پاکستان کی طرف سے جمعہ کو رام پور سیکٹر میں بلا اشتعال […]

143 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کپوارہ: ہندوارہ میں مسلح جھڑپ شروع

ہندوارہ علاقے میں سنیچر کے روز مسلح تصادم آرائی شروع ہوگئی ۔ پولیس نے کہا کہ یہ تصادم ہندوارہ کے چنج مولہ نامی علاقے میں شروع ہوگئی ہے جہاں سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن ہاتھ میں لیا تھا۔ یہ آج دن کے دوران اس طرح کی دوسری جھڑپ ہے۔ اس سے قبل جنوبی کشمیر کے […]

136 total views, 0 views today

News برصغیر تازہ ترین

سی آرپی ایف کے68 مزید اہلکار کورونا وائرس سے متاثر

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی مشرقی دہلی میں تعینات ایک بٹالین کے 68 مزید اہلکاروں کا کورونا وائرس ٹسٹ مثبت آیا ہے۔ سی آر پی ایف کے ایک افسر نے ہفتہ کو بتایا کہ تمام جوان مشرقی دہلی میں ایک بٹالین سے منسلک ہیں۔ اس بٹالین میں مثبت کیسز کی کل […]

150 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

آزادپور منڈی میں اب تک کوروناوائرس کے 17 مریض

ایشیا کی سب سے بڑی پھل اور سبزی منڈی آزاد پور میں ہفتہ کے روز ایک اور شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق سے یہاں متاثرین کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ آزاد پور اے پی ایم سی کے صدر عادل احمد خان نے آج بتایا کہ ضلع انتظامیہ نے ایک اور کورونا وائرس معاملے […]

142 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لاک ڈاون :تیسرے مرحلہ میں دہلی کےتمام اضلاع ریڈ زون

ی) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے لاک ڈاون کے چار مئی سے شروع ہونے والے تیسرے مرحلہ میں دہلی میں وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ کے پیش نظر دہلی کو کوئی راحت نہیں ملنے والی ہے اور راجدھانی کے تمام اضلاع ’ریڈ زون‘ میں رکھے گئے ہیں۔ پیر سے لاک ڈاون […]

141 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جالندھر میں اٹکے کشمیر کے 162 لوگ گھروں کو روانہ

عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ -19′ کی وجہ سے قومی لاک ڈاؤن اور کرفیو کی وجہ سے یہاں پھنسے ہوئے جموں و کشمیر ریاست کے 162 شخص جمعہ دیر رات اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔ ضلع ڈپٹی کمشنر وریندر کمار شرما نے ہفتہ کو بتایا کہ 162 افراد کے ایک گروپ کو واپس ان کے […]

128 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مہاراشٹر،گجرات اورمدھیہ پردیش میں کوروناوائرس سے71% ہلاکتیں، کیسز 50%

ملک کی تین ریاستوں مہاراشٹر، گجرات اور مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس (كووڈ 19) سے اب تک بالترتیب 485، 236 اور 145 متاثرین کی موت ہوچکی ہے جو ملک بھرمیں کوروناوائرس سے ہونے والی اموات کا تقریبا 71 فیصد ہے۔ ان ریاستوں میں متاثرین کی مجموعی تعداد 18،946 ہے جو کل متاثرین کا تقریبا 50 […]

142 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سول ایویشن ڈائرکٹوریٹ نےہوائی پروازوں پر پابندی 17 مئی تک بڑھائی

سول ایوی ایشن ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے تمام باقاعدہ گھریلو اور بین الاقوامی مسافر پروازوں پر پابندی 17 مئی تک بڑھا دی ہے۔ ڈی جی سی اے نے آج ایک سرکلر جاری کرکے کہا کہ حکومت نے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی مدت 17 مئی تک بڑھا دی ہے۔ اسے دیکھتے […]

125 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تمام کشمیرکو ریڈ زون مان لیا جائےگا: ڈیویژنل کمشنر

مرکزی وزارت صحت کی طرف سے صرف چار اضلاع ہی ریڈ زون کے زمرے میں لانے کے بعد صوبائی انتظامیہ نے وادی کشمیر کے سبھی دس اضلاع میں ریڈ زون جیسی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک گیر لاک ڈاون میں پیر سے مزید دو ہفتوں کی توسیع کے تناظر میں […]

119 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ظفرالاسلام خان کےخلاف ملک سےغداری کا مقدمہ درج

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے سوشل میڈیا پر مبینہ اشتعال انگیز بیان کے سلسلے میں دہلی پولس نے ان کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ نئی دہلی۔ اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے سوشل میڈیا پر مبینہ اشتعال انگیز بیان کے سلسلے میں […]

130 total views, 0 views today