News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

آج سےمسجد نبوی کومرحلہ وارکھولنےکافیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے مسجد نبوی کو زائرین اور نمازیوں کے لیے 8 شوال بہ روز اتوار سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حرمین شریفین کی جنرل پریزی ڈنسی کے صدر عبدالرحمان السدیس نے ایک بیان میں کہا کہ کل اتوار سے مسجد نبوی کو نمازیوں کے […]

195 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

ڈھائی ماہ کی پابندی کےبعدمسجداقصی کودوبارہ کھول دیاگیا

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کو آج اتوار کے روز فجر کے وقت نمازیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ کرونا وائرس کے سبب تقریبا ڈھائی ماہ قبل مسجد کو بند کر دیا گیا تھا۔ تاہم حکام نے مذکورہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر بعض احتیاطی اقدامات لاگو کیے […]

208 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

میرپور پاک زیرانتظام کشمیراورگردونواح میں زلزلہ

مظفر آباد: (دنیا نیوز) میرپور، پاک زیرانتظام کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 207 total views, 0 views today

207 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان: لاک ڈاؤن 3 مرحلوں میں ختم ہوگا

نئی گائیڈ لائنس کے مطابق کنٹینمنٹ زون میں اب بھی پوری طرح سے پابندی رہے گی ، لیکن باقی جگہوں پر دھیرے دھیرے چھوٹ دی جائے گی ۔ ان لاک ون میں ملے گی یہ چھوٹ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق ان لاک ون میں ایک سے دوسری ریاست میں […]

201 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

چوبیس گھنٹوں میں10حاملہ خواتین،8پولیس والوں سمیت187 نکلے مثبت

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 حاملہ خواتین سمیت 187 لوگ نکلے کورونا پازیٹیو ، 8 پولیس اہلکار بھی شاملکووڈ پازیٹیو پائے گئے نئے کیسوں میں 10 حاملہ خواتین شامل ہیں ۔ کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹے میں کووڈ 19 کے 187 نئے معاملات سامنے آئے ہیں ۔ یہ یہاں چوبیس گھنٹے میں ابھی تک کی […]

237 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گرین زونوں میں شاپنگ مال ،ریستوران کھولنے کی اجازت

کرونا وبا کی وجہ سے پورے ملک میں گزشتہ دو مہینوں سے زیادہ وقت سے جاری لاک ڈاون کو اب صرف پابندی والے علاقوں تک محدود کرکے اس کی مدت میں 30جون تک توسیع کردی گئی ہے۔ریڈ زون سے باہر کے علاقوں میں مختلف سرگرمیوں پر چوتھے مرحلہ میں نافذ پابندیوں کو مرحلہ وار طریقہ […]

243 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

ٹرمپ: جارج فلائیڈ کی موت کےبعد تشدد نہ کرنےیقن دہانی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جارج فلائیڈ کی موت کے بعد سے ہونے والے مشتعل احتجاج و مظاہرہ کے درمیان کہا ہے کہ لوگوں کو گھر اور سڑکوں پر محفوظ رہنے کا حق ہے اور انہوں نے تشدد نہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے مانا کہ جارج فلائیڈ کی موت ایک سنگین سانحہ تھا۔ ٹرمپ […]

221 total views, 0 views today

News اداریہ/ کالم تازہ ترین

حرفِ قاطع: ‏تاریخ صرف کامیابیوں کی منتظر ہوتی ہے

حرفِ قاطع اشرف حماد جب امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو جتلایا کہ امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی۔ ان ہی دنوں سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا سونے کاہار پہنایا گیا تھا ۔ اسلام کا کتنا عبرتناک منظر تھا جب معتصم بااللہ آہنی زنجیروں […]

237 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کوڈ وباکی لڑائی طویل، وزیراعظم کاملک کےشہریوں کےنام خط

وزیر اعظم نریندر مودی نے کوڈ 19 کے خلاف لڑائی میں ملک کے باشندوں سے آنے والے دنوں میں بھی ’صبر اور تحمل’ برقرار رکھنے کی ہفتہ کے روز اپیل کی اور کہا کہ کورونا (Corona) عالمی وبا کے سبب یہ بحران کی گھڑی، ملک کے باشندوں کے لئے متبادل کی گھڑی ہے اور کوئی […]

240 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

حزب المجاہدین کے چیف، صلاح الدین پر قاتلانہ حملہ

اخباری اطلاعات کے مطابق متحدہ جہاد کونسل اور حزب المجاہدین کے چیف صلاح الدین پر حملہ کی افواہیں گردش کر رہی ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان پر حملہ 25 مئی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کسی نامعلوم شخص نے کیا تھا جس میں سید صلاح الدین بچ گئے تھے ۔ میڈیا […]

232 total views, 0 views today