News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

امام کعبہ کا بیت اللہ ، مسجد نبویﷺ جلد کھولنے کا اعلان

مام کعبہ عبدالرحمن شیخ السدیس نے بیت اللہ اور مسجد نبوی ﷺکو عبادات کے لیے جلد کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ریاض(صبا ح نیوز)اامام کعبہ نے اپنے پیغام میں کہا کوئی بھی فیصلہ جلد بازی میں نہیں کرنا چاہتے ،تاہم خانہ کعبہ کو طواف اور نمازکیلئے جلد کھول دیا جائے گا،شیخ السدیس نے قبل ازیں […]

182 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

کورونا وائرس: امریکی معیشت کو تاریخی زوال کا سامنا

امریکی فیڈرل ریزرو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے سبب امریکی معیشت پر بہت برا اثر پڑا ہے اور اس سے بھی بدترین وقت ابھی اس کا منتظر ہے۔ گزشتہ ایک عشرے کے دوران امریکا کی مجموعی پیداوار میں سب زیادہ گرواٹ درج کی گئی ہے، امریکی فیڈرل ریزرو نے معاشی طور […]

140 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بالی ووڈ اداکار عرفان خان کا 53 سال کی عمرمیں انتقال ہوگیا

بالی ووڈ کے عظیم اداکار عرفان خان کا 53 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ چارروز قبل ہی ان کی والدہ سعیدہ بیگم کا بھی انتقال ہوا تھا۔ کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں نے بھی عرفان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ بالی ووڈ کے عظیم اداکار عرفان خان (Irrfan Khan) کا بدھ […]

158 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بالی وڈ اداکار رشی کپور چل بسے

بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے آج صبح 67سال کی عمر 30 اپریل کو 8 بجک 45 منٹ پر ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر امیتابھ بچن نے ٹویٹ کرکے دی۔ اداکار رشی کپور (Rishi Kapoor) کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ وہ 67 سال کے تھے۔ ان کے […]

163 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

ضلع جموں کورونا وبا سے پاک، تمام 26 مریض تندرست

جموں وکشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے سبھی 26 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور اس طرح سے زائد از چھ لاکھ کی آبادی والا یہ ضلع کورونا وائرس سے پاک ہوگیا ہے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا جموں میں کورونا وائرس کے 26 کیس سامنے آئے تھے جو […]

149 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

شوپیان کے شہری کو این آئی اے نے حراست میں لیا

این آئی اے نے سابق پولیس آفیسر دیوندر سنگھ کیس میں ایک اور شخص کی گرفتاری عمل میں لائی ہے جو مبینہ طور ایک ہتھیار ڈیلر ہے۔ سابق ڈی ایس پی دیوندر سنگھ کو رواں برس کے اوائل میں سرینگر۔جموں شاہراہ پر جنگجوﺅں کے ساتھ ایک گاڑی میں سفر کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ […]

146 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہر ایک کا کورونا ٹیسٹ ضروری نہیں:عالمی صحت تنظیم

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی روک تھام کے لئے ملک کے ہر شخص کی جانچ کرنا ضروری نہیں ہے۔ ہندوستان میں ضرورت سے کم جانچ کے الزامات کے بارے میں پوچھے جانے پر ڈبلیو ایچ او کی ٹیکنیکل لیڈ ڈاکٹر مریا وین نے کہا ” […]

175 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

درماندہ کشمیریوں کی واپسی کے منصوبہ کا اعلان جلد

جموں کشمیر حکومت عنقریب درماندہ افراد کو واپس لانے کے تفصیلی منصوبے کا اعلان کررہی ہے۔ سرکاری ترجمان روہت کنسل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا”مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر کی سرکار بہت جلد ایس او پی جاری کرے گی جس کے تحت مزدوروں اور طالب علموں کی نقل و حمل کو منظم طریقہ سے انجام […]

171 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بھارت میں33050 کورونامعاملات، 1071، ابتک جانبحق

ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسوں لگاتاربڑھتے جا رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 1718 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ 67 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1074 ہو گئی ہے۔ ملک کی الگ الگ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا […]

153 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

انٹرنیٹ کا بنیادی حقوق سے کوئی لینا دینا نہیں: حکومت

یوٹی انتظامیہ نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کاحصول بنیادی حقوق میں شامل نہیں ہے اور حق آزادی اظہار اور انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت پر حکومت روک لگا نے کا اختیار رکھی ہے۔جموں کشمیر سرکار نے عدالت عظمیٰ کو یہ بھی بتایا کہ انٹرنیٹ کی رفتار پر روک لگاکر اس پر جو محدود […]

175 total views, 0 views today