News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بارہمولہ میں مختلف جگہوں پر این آئی اے کے چھاپے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں این آئی اے کی طرف سے آج صبح تقریباً چھ بجے چار مختلف جگہوں پر چھاپے مارنے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق این آئی اے کی ٹیم نے چھاپے مار کر بارہمولہ میں چار تاجروں کو پوچھ تاچھ کے لیےگرفتار کر لیا ہے۔ این آئی اے […]

1,026 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سو مزیدفورسزکمپنیوں کی تعیناتی بعد 100پولیس کمپنیاں تیار رکھنےکاحکم

مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے وادی کیلئے فورسز کی مختلف ایجنسیوں کی 100اضافی کمپنیاں فوری طور روانہ کرنے سے مختلف قیاس آرائیوں کے بیچ وادی میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوگئی ہے ۔ اس دوران سنیچر کو جموں میں تعینات آرمڈ پولیس کمانڈنٹوں، آئی آر پی بٹالین کمانڈروں،پولیس تربیتی کالجز تلوارا، وجے پور اور کھٹوعہ […]

976 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بیاد معرکہ کرگل: وزیراعظم مودی کے چھلک گئے آنسو

کرگل یوم فتح کے 20 سال مکمل ہونے کے موقع پرہفتہ کو ملک کی راجدھانی دہلی کے اندرا گاندھی انڈوراسٹیڈیم میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں وزیراعظم نریندرمودی اوروزیردفاع راجناتھ سنگھ سمیت ہندوستانی فوج کے سربراہ بپن راوت سمیت کئی لوگوں نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں کارگل جنگ میں شہید […]

1,055 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جنگجوؤں کیخلاف بڑی کاروائی کی تیاری، افسروں سےڈوال میٹنگ

خبر رسان ایجنسیز: کشمیر میں ایک بڑے جنگجویانہ حملہ کے خطرہ کے پیش نظر این ایس اے اجیت ڈوال نے سبھی سیکورٹی ایجنسیوں کی میٹنگ کی تھی ۔ ساتھ ہی ساتھ وادی میں فوج کی تعداد بڑھانے جانے کے فیصلہ کوجنگجویانہ حملہ کی خبر کے پیش نظر صرف فوج کو مضبوط کرنا بتایا گیا ہے. […]

732 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

قصبہ شوپیان میں مدتوں بعد تصادم، 2جنگجو جاں بحق

شوپیان قصبہ میں14سال کے طویل عرصے کے بعد جھڑپ کے دوران 2جنگجو جاں بحق ہوگئے جن میں باردی سرنگ بنانے کا ماہرکمانڈر شامل ہے، تاہم ایک جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔اس دوران قصبہ میں پر تشدد جھڑپیں ہوئیں جبکہ ضلع میں ہڑتال کی گئی اور کالج و دیگر تعلیمی ادارے بند کئے گئے اور […]

1,039 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وادی کےلوگ خوفزدہ: محبوبہ، شاہ فیصل نے ظاہرکی تشویش

کشمیرمیں فوجی اہلکاروں کی 100 نئی کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔ کچھ ہی دنوں میں تقریباً 16000 مزید جوان وادی میں تعینات کئے جائیں گے۔ مرکزی حکومت کے اس فیصلے کا جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اورجموں وکشمیر پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی لیڈرمحبوبہ مفتی نے مخالفت ظاہرکی ہے۔ محبوبہ مفتی نےمرکزی وزارت داخلہ […]

761 total views, 0 views today