News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ٹرمپ کا نسل پرستانہ بیان، کانگریس نےمذمتی قرارداد منظور کی

کانگریس کی چار اقلیتی خواتین ارکان کے حوالے سے ٹرمپ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس پر ایوان نے مذمت کی جبکہ امریکی صدر کے بیان کی حمایت کرنے والوں کی بھی حوصلہ شکنی کی ہے امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نسل پرستی پر مبنی بیانات کی مذمت […]

791 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

جرمنی: نامعلوم افرادکی مسجد کی بےحرمتی،انسانی فضلہ پھینک کر فرار

منڈن بارباروس جامع مسجد پر یہ حملہ بعض نا معلوم افراد کی طرف سے کیا گیا جس میں انہوں نےانسانی فضلہ مسجد میں پھیلاتےہوئے قرآن مجید کے نسخے بھی شہید کر دیئے جرمن شہر مونُسٹر کے قریب منڈن نامی قصبے کی ایک مسجد کو نقصان پہنچایا گیا اور وہاں موجود قرآن کریم کے نسخوں کو […]

729 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا ملنی چاہیئے: سری لنکا صدر

سرلی لنکا کے صدر متھیرا پالا سری سینا نے 21 اپریل ایسٹر کے روز ہونے والے دہشتگرد حملے کے مجرمان کو پھانسی دینے کی تجویز پیش کی ہے۔ مقامی نیوز پورٹ ڈیلی مرر کے مطابق سری سینا نے کہا ہے کہ مجرمان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں جو کہ انہیں سزائے موت دلوانے کےلیے […]

811 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

پاکستان کوشدید جھٹکا،ریکوڈک کیس میں6 ارب ڈالرکاجرمانہ

انکشاف خصوصی جائزہ: ————————————— عالمی بینک کے انٹرنیشنل ثالثی ٹربیونل نے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر چھ ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ پاکستان کو ہرجانے کی رقم چلی اور کینیڈا کی مائننگ کمپنی کو ادا کرنا ہو گی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند ٹربیونل میں حکومتِ پاکستان […]

789 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کٹھوعہ المیہ: ریاستی حکومت ومجرموں کےنام پنجاب ہائی کورٹ کی نوٹس

پنجاب اور ہریانہ کی عدالت عالیہ نے جمعرات کو حکومت جموں کشمیر اور کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس معاملے کے چھہ مجرموں کے نام نوٹس جاری کی ہے۔ یہ نوٹس آٹھ سالہ بچی، جسے کٹھوعہ کے ایک گائوں، رسانہ میں اجتماعی عصمت دری کے بعدقتل کیا گیا، کے والد کی طرف سے مجرموں کی […]

735 total views, 0 views today

Uncategorized

کلبھوشن کیس: عالمی عدالت میں بھارت کوشکست، پاکستان کادعویٰ

(دنیا نیوز،ایجنسیاں)عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے )میں بھارت کو کلبھوشن یادیو کے معاملے میں شکست کا سامنا کرناپڑا۔عالمی عدالت نے را کے جاسوس کلبھوشن کی سزائے موت ختم کرنے ،اسے بری کرکے واپس بھیجنے کی بھارتی درخواستیں مسترد کردیں،عدالت نے قراردیا کہ حسین مبارک پٹیل کے نام سے کلبھوشن کا دوسرا پاسپورٹ اصلی ہے ۔ملزم […]

370 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین کهیل

کرکٹ کے ہر میچ پر اربوں کا دھندا کیسے ہوتا ہے ؟

آئی سی سی کا کرکٹ ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فتح کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ نیوزی لینڈ کے گپٹل کا کریز سے فاصلہ اتنا ہی تھا جتنا کہ ان کے ملک کا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے سے، مگر یہ نہیں ہوسکا۔ نیوزی لینڈ کی شکست پر ان کی ٹیم اور […]

719 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

آسام میں ملک بدری کےخوف و صدمےسے خودکشیاں: بی بی سی

ریاست آسام کو ’غیر قانونی تارکین سے پاک کرنے کی مہم‘ کے دوران اب تک 40 چالیس لاکھ لوگوں کو ان کی انڈین شہریت سے محروم کیا جا رہا ہے۔ ان افراد کو ملک بدری کا سامنا ہے اور ان لوگوں کے رشتے داروں اور سماجی کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ کچھ لوگوں نے تو […]

693 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

بھارت نےعالمی عدالتِ جا کر سخت غلطی کی ہے: جسٹس کاٹجو

عالمی عدالت انصاف کی جانب سے انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے حوالے سے دیے جانے والے فیصلے کے بارے میں انڈیا کی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے فیس بک پر اپنے پیغام میں اس بات کا اظہار کیا ہے کہ انڈیا نے عالمی عدالت کا دروازہ کھٹکٹا کر غلطی کی ہے۔ فیس […]

704 total views, 0 views today