News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

پارٹی کے لیڈروں کو سیکورٹی فراہم کی جائے: باجپا ترجمان

بی جے پی کے ریاستی ترجمان بریگیڈیئر انیل گپتا نے پارٹی لیڈر ڈاکٹر طاہر چودھری پر ہوئے مبینہ حملے کے حوالے سے سرکار سے پارٹی کے لیڈروں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصوف ترجمان نے ترکوٹہ نگر میں واقع پارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران […]

715 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

“ٹرمپ کا نسل پرستانہ بیان “کانگریس نے مذمتی قرارداد منظور کردی

امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نسل پرستی پر مبنی بیانات کی مذمت میں قرار داد منظور کی ہے۔ کانگریس کی چار اقلیتی خواتین ارکان کے حوالے سے ٹرمپ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس پر ایوان نے مذمت کی جبکہ امریکی صدر کے بیان کی حمایت کرنے والوں […]

689 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

خلیل بند خود اور پی ڈی پی کےدرمیان بند باندھ کر مستعفی

یپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینئر لیڈر، سابق وزیر اور ضلع پلوامہ کے صدر محمد خلیل بند ،بدھ کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ پارٹی نے سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی وفات کے بعد اصولوں سے انحراف کیا ہے اوراہم […]

731 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سوپور اینکونٹر میں جنگباز جاں بحق، تلاشی کاروائی چالو

سوپور علاقے میں بدھ کو فورسز اور جنگجو ئوں کے درمیان جومسلح جھڑپ شروع ہوئی تھی اس کے دوران ایک جنگجو جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ فورسز کا تلاشی آپریشن جاری ہے۔ ایس ایس پی سوپور کا حوالہ دیتے ہوئے خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے لکھا ہے کہ ایک جنگجو کی لاش اور […]

733 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

عالمی عدالت انصاف آج کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سنائے گی

عالمی عدالت انصاف آج کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سنائے گی دی ہیگ: (دنیا نیوز) پاکستانی وفد اٹارنی جنرل کی قیادت میں ہیگ پہنچ گیا، کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی عدالت انصاف کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ آج پاکستانی وقت کے […]

792 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین

یورپ میں 150 امریکی ساخت کے ایٹم بم موجود

بلجیم کے میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے یورپ میں 150 جوہری ہتھیار رکھے ہوئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق نیٹو نے اپنی ویب سائٹ پر اس حوالے سے معلومات فراہم کیں، تاہم اب مغربی اتحاد نے معلومات کے متن میں ترمیم کرکے ذخیرہ کرنے والی جگہوں کے نام ہٹا کر وہاں اب صرف […]

694 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

اسرائیلی جیل میں بند فلسطینی وحشیانہ تشدد سے شہید

(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی زندان میں قید فلسطینی شہری قید تنہائی اور غیرانسانی سلوک کے نتیجے میں جام شہادت نوش کر گیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی شہری انصار طقاطقہ کو نتزان جیل میں قید تنہائی میں ڈالا گیا تھا۔ منگل کو علی الصبح اسے اس کے قید خانے میں مردہ پایا گیا۔ انصار طقاطقہ […]

733 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جماعت الدعوۃ کے چیف حافظ سعید پاکستان میں گرفتار

پاکستان میں جماعت الدعوۃ کے چیف حافظ محمد سعید کو گرفتارکرلیاگیاہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق انسداد دہشت گردی کے ادارے (سی ٹی ڈی) نے حافظ سعید کو گرفتار کرلیا۔ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو سی ٹی ڈی نے گرفتارکرلیا ہے۔انسداد دہشت گردی ادارے نے چند روزپہلے جماعت الدعوۃ کے امیر دیگر مرکزی رہنماوں […]

724 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پرندوں کی یلغار سے لاہور ہوائی اڈہ بند کردیا گیا

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر پرندوں کی یلغار کے باعث اندرون اور بیرون ممالک سے آنے والی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا جبکہ لاہور سے روانہ ہونے والی 12 سے زائد پروازیں تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اچانک فضا میں پرندوں کی بڑی تعداد میں […]

728 total views, 0 views today