News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

اترپردیش:پادریوں وگرجاگھروں پرحملوں کا نیاسلسلہ، عیسائیوں میں غصہ

ملک میں جاری فرقہ پرستی اور منافرت کا دور شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گئو رکشا کے نام پر بالخصوص مسلمانوں پر ہجومی تشدد، ذات پات کے نام پر دلتوں کا استحصال اور غداری ملک کا الزام لگا کر دانشوران کی گرفتاریاں یہ واقعات تو عام ہو ہی چلے ہیں اب اتر پردیش میں […]

751 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

عمرعبداللہ کا ہیمامالنی پرطنز: صحیح جھاڑو پکڑنابھی سیکھ لیں

پارلیمنٹ میں ہفتہ کی صبح لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی قیادت میں سووچھ بھارت ابھیان چلایا گیا ۔ اس مہم میں بی جے پی کے کئی لیڈروں اور وزرا نے پارلیمنٹ کے احاطہ میں جھاڑو لگا کر ملک کو صفائی کا پیغام دیا ۔ اس مہم میں بی جے پی کے کئی بڑے لیڈران […]

672 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لارڈس فیلڈ کاصفائی والا(Sweeper)نیوزی لینڈ ٹیم کوفائنل میں لےپہنچا

دراصل اگست 2018 میں نیوزی لینڈ کے کوچ بنےگیری اسٹیڈ پہلے لارڈس کے میدان پر صاف صفائی(Sweeper) کا کام کرتے تھے ! کرکٹ کی دنیا کو اس مرتبہ نیا ورلڈ چمپئن ملنے والا ہے ۔ اتوار کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے […]

686 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہند و پاک میں آج ہون گےمذاکرات، اختلافات کوحل کرنےکی ہوگی سعی

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بن رہےکرتارپورکاریڈورکولےکرآج دونوں ممالک کے درمیان واگھہ میں دوطرفہ بات چیت ہوگی۔ دوسرے مرحلے کی اس بات چیت میں مسافروں کی سہولت، تعداد اورزیروپوائنٹ کنیکٹیوٹی اہم موضوع رہیں گے۔ میٹنگ میں دونوں ملک کی سرحد کےدونوں طرف اوراس کاریڈورکے لئے جاری کام کی تفصیل بھی سونپی جاسکتی ہے۔ ساتھ ہی […]

695 total views, 0 views today