News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

سیریا میں گھمسان کی جنگ، 100 افراد جان بحق

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال مغربی حصے میں اسدی فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرگئی ہے اور 48 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کی رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ ادلب کے شہر جسرالشغور میں بم باری سے […]

797 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

زائرہ وسیم نےانسٹاگرام پر کی پراثر جذباتی پوسٹ

ابھی حال میں ہی زائرہ مذہب کے نام پر بالی ووڈ چھوڑنے کو لے کر سرخیوں میں رہی ہیں۔ زائرہ نے فیس بک پوسٹ کی معرفت اپنے فیصلہ کے بارے میں بتایا تھا۔ بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر فلم صنعت چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے اس […]

760 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

عازمین حج سیاست سے پرہیزکریں ورنہ سخت کاروائی ہوگی:سعودی حکومت

سعودی عرب نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ اس موقع پر اپنی توجہ مقدس مقامات کی روحانیت ، شعائر حج کی ادائیگی اورفریضہ حج کی تعلیمات پرعمل پیرا رہیں اورہرقسم کی مذہبی اور سیاسی نعرہ بازی سے خود کو دُور رکھیں سعودی عرب نے حج بیت اللہ کے لیے آنے والے عازمین […]

762 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان اور حریت کے خلاف جموں میں شدید مظاہرے

ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی میں پاکستان اور علیحدگی پسندوں کے حامیوں کے خلاف جموں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنان نے احتجاج کیا۔ نمائندے کے مطابق جموں کے رانی پارک علاقے میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے پاکستان اور علیحدگی پسندوں کے خلاف احتجاجی ریلی کے دوران زبردست نعرے بازی کی۔احتجاج میں شامل کارکنان […]

728 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

یومِ شہداء کے موقعہ پر کشمیرمیں مشترکہ قیادت کی کا پر ہڑتال

کشمیر میں یوم شہداء کی یاد میں اوران کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے علیحدگی پسند قیادت نے ہڑتال کی کال دی ہے۔ جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے وادی میں تعلیمی اور کاروباری ادارے بند کر دیے گیے ہیں، وہیں سڑکوں پر آمدو رفت معطل ہے۔ سرکار […]

719 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

گلمرگ: آگ کی واردات میں 16 دکانیں خاکستر

مشہور و معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں سنیچر کی صبح آگ کی ایک ہولناک واردات میں ایک درجن کے قریب دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ نمائندے کے مطابق گلمرگ میں سنیچر کی صبح ایک دکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فانا دیگر دکانوں کا اپنی چپیٹ میں لے لیا۔گرچہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز […]

767 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں پھر اضافہ

مرکزی وزیر برائے سول ایویشن ہردیپ سنگھ پوری نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ میں بتایا کہ پاکستانی فضائی حدود کی پابندی کی وجہ سے ایئر انڈیا کا 430 کروڑ روپے زیادہ خرچ ہوا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے فضائی حدود استعمال کرنے پر عائد کی گئی جزوی پابندی میں پھر 26 جولائی تک توسیع کردی۔پاکستان […]

756 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

یوم شہداء کے روز سرینگر کےشہرخاص میں قدغن عاید

حکام نے سنیچر کو یوم شہدائے کشمیر کے موقع پرپائین شہر کے بعض علاقوں میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے ممکنہ مظاہروں کو روکنے کیلئے پابندیاں کی ہیں۔ جموں کشمیر میں ہر سال13جولائی کو یوم شہداکے طور منایا جاتا ہے۔1931میں آج ہی کے دن ڈوگرہ مہاراجہ کی فورسز نے سرینگر سینٹرل جیل کے باہر گولیاں […]

757 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گنائی، فاروق، انجنئیر،حکیم، کی مزار شہداء پر حاضری وگُلباری

ریاستی گورنر کے مشیر خورشید گنائی کے ساتھ ساتھ کئی سیاست دانوں اور ریاستی انتظامیہ کے افسران نے سنیچر کو سرینگر کے نقشبند صاحب میں واقع 1931کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے وہاں فاتحہ پڑھی اور گلباری کی۔ اطلاعات کے مطابق گنائی کے ہمراہ کشمیر کے صوبائی کمشنربصیر احمد خان بھی تھے جنہوں […]

752 total views, 0 views today