News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین کهیل

دوران میچ بال لگنے سے پٹن کا 19 سالہ کرکٹرجان بحق

جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے اننت ناگ میں ایک کرکٹ میچ کے دوران بال لگنے سے ایک نوجوان کرکٹر کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر نے غمزدہ کنبے سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ابدی سکون کے لئے […]

809 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بیالیس سالہ اداکارہ پوجابترہ نےکشمیر میں خفیہ دوسری شادی کی

بالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ نے 42 سال کی عمر میں جموں و کشمیر میں کی خفیہ طور پر دوسری شادی ؟ تصویریں وائرل میڈیا سے دوری بنائے رکھنے والی اس اداکارہ نے 42 سال کی عمر میں شادی رچا لی ہے ۔ گزشتہ کافی دنوں سے ان کے معاشقہ کی خبریں تو تھیں […]

682 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

خطِ انتظام پھرگرم ہند۔پاک افواج کےدرمیان گولی باری

پونچھ کے بعدبھارت اور پاکستان کی افواج کے مابین جمعہ کو ضلع راجوری میں بھی کنٹرول لائن پر گولی باری کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت اور پاکستانی افواج نے آج صبح نوشیرا سیکٹر کے بابا کھوری علاقے میں ایک دوسرے کی اگلی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے ہلکے اور درمیانہ ہتھیاروں کا […]

739 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

امرناتھ غار کے قریب دو یاتری فوت ہوئے

جنوبی کشمیر کے پہلگام علاقے میں جمعہ کو امرناتھ گپھا کی طرف جارہے دو یاتری فوت ہوگئے۔ حکام کے مطابق 65سالہ شری کانت ساکنہ گجرات گپھا کی طرف جانے والے روایتی راستے، پہلگام کے شیشناگ علاقے میں فوت ہوگیا۔شری کانت کی موت کا سبب معلوم کیا جارہا ہے۔ ایک اور یاتری جس کی شناخت 55سالہ […]

669 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

یا شہریت دو یا پاکستان جانےدو ،سابق عساکر کی بیویاں

سابق جنگجوئوں کی پاکستانی بیویوں، جو اپنے شوہروں کے ساتھ نیپال کے راستے سے کشمیر آئی ہیں، نے جمعہ کو مطالبہ کیا کہ اُنہیں بھارت کی شہریت فراہم کی جائے اور اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو پھر اُنہیں واپس پاکستان بھیجنے کے انتظامات کئے جائیں۔ مذکورہ خواتین کی نمائندگی کرتے ہوئے ایبٹ آباد پاکستان […]

742 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پلوامہ ضلع میں مشتبہ دھماکہ، ایک شہری زخمی

پلوامہ ضلع میں جمعہ کو ایک پُر اسرار دھماکے میں ایک شہری زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق 28سالہ جاوید احمد ڈارولد محمد عبد اللہ ڈار ساکنہ زاسونامی شہری کے گھر کے باہر دھماکہ ہوا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ڈار کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ ایک کباڑی ہے اور دھماکہ اُس وقت […]

699 total views, 0 views today