Uncategorized

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ

عمران خان کا دورہ امریکہ سفارتی آداب کے تحت ’ورکنگ وزٹ‘ کی کیٹگری میں آئے گا۔ اس کیٹگری کے تحت عموماً مہمان سربراہ مملکت کو امریکی صدر کے ساتھ دوپہر کے کھانے کی دعوت نہیں دی جاتی پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کا پہلا دورۂ امریکہ آج کل ملک میں اور ملک سے باہر خبروں […]

350 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین کهیل

دوسراعالمی سیمی فائنل عادل رشید کی 1 اوور میں2 وکٹیں، نصف ٹیم آؤٹ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں آج روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا ایجبیسٹن کے میدان پر مدِ مقابل ہیں۔ یاد رہے کہ دفاعی چیمپیئین آسٹریلیا نے 25 جون کو اس ورلڈ کپ کے راؤنڈ روبن مرحلے میں انگلینڈ کو شکست دی تھی۔ 763 total views, 0 views today

763 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان: اکبرایکسپریس مال گاڑی سےٹکرا گئی، 18جاں بحق

صادق آباد: (ایجنسیز) رحیم یار خان کےقریب اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثےمیں 18 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ مسافر ٹرین کا انجن اور تین بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ المناک حادثے کے بعد رحیم یار خان اور صادق آباد کے ہسپتالوں میں […]

687 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیرسیاسی مسئلہ،یہ سیاسی طور حل کرناضروری: ڈاکٹرفاروق

نیشنل کانفرنس کے سرپرست اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے جمعرات کو کہا کہ کشمیر ایک سیاسی نوعیت کا مسئلہ ہے جس کو اس طرح حل کیا جانا ضروری ہے تاکہ اس مسئلے کاہر فریق راضی ہو۔ اپنی والدہ،بیگم اکبر جہاں کی19ویں برسی کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشیوں پر […]

682 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گلمرگ: خاتون سیاح کا ہاٹ فیل ہونے سے موت

ضلع بارہمولہ کے سیاحتی مقام گلمرگ میں جمعرات کو ایک خاتون سیاح حرکت قلب بند ہونے کے نتیجے میں لقمہ اجل بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پلوی کھو کلے زوجہ پرکاش کھوکلے ساکنہ رائی پورہ چھتیس گڑھ سیر کیلئے گلمرگ آ ئی تھی جہاں وہ آج دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگئی۔ پلوی […]

680 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں 15 سے 24جولائی تک

حکومت جموں کشمیرنے جمعرات کو اعلان کیا کہ وادی کشمیر اور جموں کے سرمائی زون میں قائم ہائیر سیکنڈری سطح تک کے سبھی تعلیمی ادارے گرمائی تعطیلات کے سلسلے میں15سے24جولائی تک بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں محکمہ سکول ایجو کیشن کی طرف سے جاری ایک آرڈر میں بتایا گیا ہے کہ ہائیر سیکنڈری سطح […]

691 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین کهیل

ٹیم انڈیا ہارکی ذمہ داری پنڈت نہرو کےسر نہ تھوپیں:عمر، محبوبہ

ٹیم انڈیا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہار کا ذمہ دارکون؟ عمرعبداللہ اورمحبوبہ مفتی نےکہی یہ بڑی بات وہ اجتماعی طور پر میچ جیتتے بھی ہیں اور اسی طرح ہار بھی جاتے ہیں: عمرعبداللہ آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ٹیم انڈیا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہار پر ایک […]

819 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین کهیل

افغان کرکٹرآفتاب عالم کی خاتون سےبدتمیزی،1سال کیلئےٹیم سےباہر

ورلڈ کپ 2019 کرکٹروں کے برتاؤ کو لیکر بھی سرخیوں میں رہا ہے۔ ابھی ورلڈ کپ ختم بھی نہیں ہوا ہے افغانستان کے تیز بالر آفتاب عالم کو ورلڈ کپ میچ کے بعد ہوٹل میں کی گئی غلطی کے مد نظر ایک سال کیلئے ٹیم سے باہر کا راستہ دکھا دیا گیا ہے۔ پہلے ورلڈ […]

773 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دو یا3 سے زیادہ بچےوالوں کو دےدو پھانسی: اعظم خان کاپلٹ طنز

اعظم خان نے طنز کستے ہوئے کہا کہ جس کنبہ میں دو۔ تین سے زیادہ بچے پیدا ہوں ،ایسے شوہر اور بیوی کو پھانسی دے دینا چاہئے۔ کیونکہ اس کے بعد نہیں رہے گا بانس اور نہیں بجے گی بانسری. سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور رکن پارلیمنٹ اعظم خان نے مرکزی وزیر گری […]

673 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین کهیل

وراٹ کوہلی کاخواب چکناچور،اپنی قیادت میں نہیں جیتیں گےعالمی کپ

دنیا کے سب سے بہترین کھلاڑیوں میں شمار وراٹ کیلئے بلے باز ہی نہیں کپتان کے طور پر بھی خود کو ثابت کرنے کا بڑا موقع تھا۔ حالانکہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں محض 1 رن بناکر آؤٹ ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری کی جھڑی لگانے والے ٹیم انڈیا کے […]

730 total views, 0 views today