News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ماب لنچنگ:رانچی میں فٹبال کھیل رہے3 مسلم نوجوانوں کی پٹائی

ہجومی تشدد کا شکارہوئے مسلم نوجوانوں کا کہنا ہے ہم لوگ گراونڈ میں کھیل رہے تھے، اسی وقت بھیڑآتی ہے اورہماری پٹائی کرنے لگتی ہے۔ پولیس نےکسی طرح سے ان کی جانچ بچائی ہے رانچی ایئرپورٹ کے برابرمیں واقع کھیل گراونڈ میں کھیل کے دوران تین مسلم نوجوانوں کی پٹائی کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق […]

55 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

ماب لنچنگ: میرٹھ کےبعد سورت،گجرات میں مسلم گرفتاری

سورت پولیس کا کہناہے کہ تبریز انصاری کے قتل کے خلاف جمعہ کو احتجاجی ریلی کرنے کی ورسٹائل اقلیتی فورم نے اجازت مانگی تھی ۔ تاہم پولیس نے انہیں ریلی کی اجازت نہیں دی۔ سورت میں بھی ہجومی تشدد کے خلاف کیے گئے احتجاج نے پُرتشددروپ اختیارکرلیا۔ نانپورا علاقے میں جمعہ کو پولیس اور احتجاجیوں […]

49 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

Justice for Kashmir” banner flown during India-SL match”

A plane carrying the slogan ‘Justice for Kashmir’ was seen flying over the Headingley Cricket Ground as India took on Sri Lanka in their final group stage game in the World Cup on Saturday, IANS reported. On June 29 during the match between Pakistan and Afghanistan, a plane with a banner reading ‘Justice for Balochistan’ […]

58 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

Shehnaz Ganai Quits National Conference

Former Jammu and Kashmir Member of Legislative Council (MLC) and Senior National Conference Leader Dr Shehnaz Ganai on Saturday resigned from the party. Dr Ganai is a daughter of veteran National Conference leader and former minister Late Khawaja Ghulam Ahmed Ganai. Dr Ganai was elected to J&K State Legislative Council from Jammu division on the […]

61 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

برہان وانی کی تیسری برسی پرمزاحمتی قیادت کی ہڑتال کال

مرحوم عسکری کمانڈر برہان مظفر وانی کی تیسری برسی کے سلسلے میں علیحدگی پسندوں کے وفاق مشترکہ مزاحمتی قیادت نے 8جولائی کو ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ حزب المجاہدین کے عسکری کمانڈر برہان وانی کو فورسز نے ایک کارروائی کے دوران8جولائی2016 کو جنوبی کشمیر کے بمڈورہ، کوکرناگ علاقے میں جاں بحق کیا تھا۔ برہان کی […]

57 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جنوبی کشمیر دو بسوں کی ٹکر میں 20 یاتری زخمی

اننت ناگ ضلع میں سنیچر کو اُس وقت20امرناتھ یاتری زخمی ہوگئے جب سڑک کے ایک حادثے میں دو بسیں آپس میں ٹکراگئیں۔ خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق امرناتھ یاتریوں کو لیکر جارہی دو گاڑیاں ہرناگ کے مقام پر ٹکراگئیں۔ اس حادثے میں 20یاتری، جن میں کچھ خواتین بھی شامل ہیں، زخمی ہوگئیں […]

63 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کنگن میں شراب ضبط ، غیر ریاستی باشندہ گرفتار

وسطی کشمیر کے گاندر ضلع میں سنیچر کو پولیس نے ایک ناکہ چیکنگ کے دوران ایک غیر ریاستی شہری کو گرفتار کر کے ا س کے قبضے سے شراب کی بوتلیں ضبط کیں۔ پولیس کے مطابق کنگن علاقے میں عمل میں لائی گئی اس کارروائی کے دوران پاور ہاؤس کے نزدیک جس شخص کو گرفتار […]

44 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ورلڈ کپ: وہاب ریاض نےعمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی پیسر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں 34 وکٹوں کے مالک سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا قومی پیسر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں 34 وکٹوں کے مالک سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وہاب ریاض نے یہ کارنامہ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں مشفق الرحیم کو آؤٹ کر […]

59 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پاکستان کرگل ایسی غلطی کی نہیں کریگا : آرمی چیف

سرحدوں پر کڑی نگرانی ہورہی ہے ، کوئی علاقہ غیر محفوظ نہیں :جنرل راؤت کی بڑھک آرمی چیف جنرل بپن راؤت نے بڑھک مارتے ہوئے کہا کہ پاکستان دوبارہ کارگل کی طرح بھارت کے خلاف دراندازی کی جرات نہیں کرے گا کیونکہ وہ نتائج دیکھ چکا ہے ،ہماری مسلح افواج ملک کی سرحدوں پر کڑی […]

53 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گلگت بلتستان میں12جولائی تک برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

پاکستانی محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں 05 تا 12 جولائی تک برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر گلگت بلتستان کے مطابق برفباری اور بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نا لوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ عوام الناس ندی نالوں اور پہاڑی علاقوں میں سفر کرنے سے گریز کریں۔ […]

47 total views, 0 views today