News بین الاقومی تازہ ترین

امریکا میں طیارہ ہینگر سے ٹکرا کر تباہ‘ 10لوگ ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں چھوٹا طیارہ ائرپورٹ پر ہینگر کی عمارت سے ٹکراکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایڈیسن ائر پورٹ پر حادثے کا شکار 2 انجنوں والا طیارہ ڈیلاس سے فلوریڈا جا رہا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق طیارہ اڑان بھرتے ہی ہینگرکی عمارت سے ٹکراگیا،جس […]

714 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

شام میں اسرائیلی حملوں سے15 لوگ جانبحق، 21زخمی

شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 21 دیگر زخمی ہو گئے۔ بشارالاسد حکومت کے ذرائع کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے پیر کی صبح لبنان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے وسطی صوبے حمص اور دمشق کے مضافات میں مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ اسدی میڈیا نے دعویٰ کیا […]

781 total views, 0 views today

News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دبئی حکمراں کی بیوی ناراضگی میں شوہرکو چھوڑکر جرمنی پہنچی

دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین ناراض ہو کر جرمنی پہنچ گئیں اور سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین گھر سے ناراض ہو کر اپنی […]

799 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین کهیل

کرکٹ‌ ورلڈکپ،ہندوستان کی بنگلا دیش کےخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کا چالیسواں میچ آج بھارت اور بنگلا دیش کے مابین برمنگھم میں جاری ہے، بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد اوپنرز راہول اور شرما میدان میں‌ اترے ہیں. آج کے میچ میں‌ بنگال ٹائیگرز کو لازمی فتح درکار ہے، ناکامی ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گی. […]

699 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

گنڈولہ چوری کیس حل، 5 ملزم گرفتار: پولیس

پولیس نے منگل کو دعویٰ کیا کہ اُنہوں نے گلمرگ گنڈولہ میں پیش آئے چوری کے کیس کو حل کرتے ہوئے اس میں ملوث پانچ افراد کی گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں۔ ایس ایس پی بارہمولہ عبد القیوم نے گلمرگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے […]

695 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

Three killed as van rams into Army vehicle in Samba

Three persons were killed and four others injured, when a private van rammed into an Army vehicle on Jammu-Pathankot highway in J&K’s Samba district early Tuesday, officials said. The van carrying seven people was on its way to Ghagwal from Samba when it rammed into the rear of the Army vehicle near Sandh Bari at […]

2,215 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہند-بنگلہ مقابلہ: میچ ہارنے سےٹیم انڈیاکی ناو غرق ہوگی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں آج یعنی 2 جولائی کو انگلینڈ کے برمنگھم کے ایزبیسٹن گراؤنڈ میں ہندوستان۔ بنگلہ دیش کا مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنانے کے لئے ٹیم انڈیا کو یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔ ٹیم انڈیا 7 میچوں میں 11 پوائنٹس […]

748 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

زائرہ کافیصلہ درست،جسم کی نمائش اللہ سےدوری:ایس ٹی حسن

مرادآباد سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے زائرہ وسیم کےفیصلے پرکہا کہ اسلام ہی نہیں بلکہ دیگرمذاہب میں بھی خواتین کے جسم کی نمائش کرنا منع ہے۔ اس لئے ان کا فیصلہ بالکل صحیح ہے۔ بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرچکی یہ مشہورادا کارہ ‘دنگل گرل’ کے نام سے مشہور […]

733 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ممبئی میں قہر آلود بارش، 22 فوت تعلیمی ادارے بند

ممبئی اور اس کے قرب و جوار کے علاقوں میں بارش قہر برپا کر رہی ہے۔ منگل کی صبح بارش کی وجہ سے دیوار گرنے کے واقعات میں کم از کم 22 افراد کی موت ہو گئی اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹے کے اندر مزید بارش ہونے […]

729 total views, 0 views today