News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

اسرائیل کی فورسز نے فلسطینی وزیر کو گرفتار لیا

اسرائیل کی پولیس نے فلسطینی انتظامیہ کے وزیر برائے امورِ القدس فادی الخدمی کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں حراست میں لے لیا اسرائیل کی پولیس نے فلسطینی انتظامیہ کے وزیر برائے امورِ القدس فادی الخدمی کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی […]

69 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

حوثیوں کی طرف سےسعودی عرب ائیر پورٹ پر ڈرون حملہ

حوثیوں کے ڈرون طیارے نے جازان ائیرپورٹ پر فوجی طیاروں کے گیراج اور دیگر فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: المسیرہ ٹیلی ویژن چینل یمن کے حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع جازان ائیر پورٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا ۔ حوثیوں سے منسلک المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کے مطابق حوثیوں […]

57 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہمیں زائرہ وسیم کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے: عمر، فیصل

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے صدر شاہ فیصل نے کہا کہ ہمیں زائرہ وسیم کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے صدر شاہ فیصل نے کہا کہ ہمیں زائرہ وسیم کے فیصلے کا احترام کرنا […]

60 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین کهیل

پاکستانی تماشائی ٹیم انڈیاکی حمایت کرتےہیں، یہ توغضب ہوگیا: کوہلی

انڈیا اورانگلینڈ کےدرمیان میچ میں پاکستان کو بھی کافی امیدیں ہیں۔ اگرانگلینڈ کو ہندوستان شکست دے دیتا ہے توپاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کی راہ آسان ہوجائے گی۔ ہندوستان اورانگلینڈ کے درمیان آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2019 میچ میں پاکستان کے لوگ بھی ٹیم انڈیا کی جیت کی دعا کررہے ہیں۔ برمنگھم […]

59 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

زائرہ وسیم نےدباو میں بالی ووڈ چھوڑا: شاہنوازحسین کا الزام

بی جے پی کے قومی ترجمان سید شاہنوازحسین نے بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کے فلم انڈسٹری (فلمی دنیا) چھوڑنے پربیان دیا ہے۔ شاہنوازحسین نے کہا کہ زائرہ وسیم نے یہ قدم دباومیں اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔ واضح رہے کہ عامرخان کے ساتھ ‘دنگل’ سے اپنے […]

72 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

موب لنچنگ میں قانون پامال، حکومت خاموش تماشائی: امام بخاری

شاہی امام نے حکومت کا جانبدارانہ رویہ پر افسوس ظاہرکرتے ہوئے کہا یہ جمہوری ملک کے لئے اچھی علامت نہیں ہے۔ نئی دہلی: شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نےکہا ہے کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اورجمہوریت کا فرقہ واریت سےکوئی تعلق نہیں۔ ملک آئین سے چلتا ہے فرقہ واریت سے نہیں۔ لیکن جب […]

63 total views, no views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بڈگام میں مسلح تصادم، ایک عسکریت پسند جانبحق

جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم میں ایک عسکریت پسند کے جانبحق ہونے کی خبر ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق بڈگام کے چادورا علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو اپنے محاصرہ میں لے […]

70 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

زائرہ وسیم نےفلمی دنیاکوتیاگ دےکرسب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

وادئ کشمیر سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی دنیا کو خیرباد کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ 2015 میں معروف فلم اداکار عامر خان کی فلم ‘دنگل’ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں برکت کھو […]

66 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دفعہ 370 کو کسی بھی صورت میں”دفع” ہوناہے: رام مادھو

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری رام مادھو نے سنیچر کو کہا کہ آئین کی دفعہ370،جو جموں کشمیر کو خصوصی پوزیشن فراہم کرتی ہے، کو مکمل طور پر ختم ہونا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق رام مادھو نے کہا”جہاں تک دفعہ370کا تعلق ہے،ہماری آئیڈیالوجی اور کمٹمنٹ سب کو معلوم ہے۔اس […]

61 total views, 0 views today

News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پونچھ: پنچایت ممبران گاڑیوں کوجلانےکی کوشش، اہلکار برطرف

پونچھ ضلع میں سنیچر کو نامعلوم افراد کے ہاتھوں سرپنچ اور اس کے نائب کی گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کی کوشش کے بعد ‘ڈیوٹی میں پہلوتہی’ بھرتنے کی پاداش میں ایک سپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) کو برطرف کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پونچھ ضلع میں نامعلوم افراد نے سرپنچ سبھاش چندر […]

82 total views, 0 views today