News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

یومِ شہداء کے موقعہ پر کشمیرمیں مشترکہ قیادت کی کا پر ہڑتال

کشمیر میں یوم شہداء کی یاد میں اوران کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے علیحدگی پسند قیادت نے ہڑتال کی کال دی ہے۔ جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

ہڑتال کی وجہ سے وادی میں تعلیمی اور کاروباری ادارے بند کر دیے گیے ہیں، وہیں سڑکوں پر آمدو رفت معطل ہے۔
سرکار کی طرف سے شہداء کی یاد میں آج کا دن چھٹی کے طور منایا جاتا ہے، اور حکومت بھی ان شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔کشمیر میں ہڑتال، متعلقہ ویڈیوریاست میں بی جے پی کے بغیر تمام سیاسی جماعتیں آج کے دن ان شہداء کو سرینگر کے شہر خاص میں واقع شہداء مزار پر جا کر ان کے مقبرے پر حاضری دے کر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔یاد رہے کہ سنہ1931 میں آج ہی کے دن ڈوگرہ راجہ مہاراجہ ہری سنگھ کے اقتدار میں 22 عام شہریوں کو انکی اقتدار کے خلاف احتجاج کرنے پر ہلاک کیا گیا تھا۔1931 سے 13 جولائی کو یوم شہداء کی یاد میں منایا جاتا ہے

1,827 total views, 0 views today

5 Replies to “یومِ شہداء کے موقعہ پر کشمیرمیں مشترکہ قیادت کی کا پر ہڑتال

  1. Nice post. I learn something totally new and challenging on sites I stumbleupon every day.
    It will always be exciting to read through content from
    other authors and use a little something from other web sites.

  2. Currently it sounds like Movable Type is the top blogging platform out there right
    now. (from what I’ve read) Is that what you are using
    on your blog?

Leave a Reply

Your email address will not be published.