News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ہندوستان میں کورونا وائرس کے53601 نئے معاملے

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وبا کے 53 ہزار سے زیادہ نئے کیسزرپورٹ ہونے سے متاثرین کی مجموعی تعداد 22.68 لاکھ سے متجاوز کر گئی ،وہیں اسی عرصہ کے دوران 47 ہزار سے زیادہ افراد صحت مند ہوئے ہیں منگل کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 53،601 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 22،68،676 ہوگئی ہے۔
اسی عرصہ کے دوران 47،746 افرادجان لیوا وائرس سے شفایاب ہوئے جس سے صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 15،83،490 ہوگئی ہے۔
اسی عرصے کے دوران 871 افراد کی ہلاکت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 45،257 ہوگئی

114 total views, 0 views today

One Reply to “ہندوستان میں کورونا وائرس کے53601 نئے معاملے

Leave a Reply

Your email address will not be published.