News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

گیلانی کے لیٹر ہیڈ پر جاری پریس نوٹ”جعلی”: پولیس

) کشمیر زون پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ علٰیحدگی پسند لیڈر سید علی گیلانی کے ایک پریس نوٹ کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ “یہ در اصل پاکستان سے جاری کیا گیا ہے”۔

وائرل “جعلی” پریس نوٹ میں موصوف رہنما نے جموں و کشمیر میں 8 اور 13 جولائی کو مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔

8 جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی برسی ہے جبکہ 13 جولائی کو یوم شہدا کے طور منایا جاتا ہے

358 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.