برصغیر تازہ ترین

گوركشا کے بہانے تشدد کرنے پر ہوگی سخت کارروائی: مودی

دہلی، 16 جولائی وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ گوركشا کے نام پر تشدد کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
پارلیمنٹ کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد کل پارٹی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مسٹر مودی نے گوركشا کے نام پر تشدد کرنے والوں کو سخت وارننگ دی اور کہا کہ ریاستی حکومتوں کو بھی ایسے لوگوں کے خلاف سخت قدم اٹھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تشدد کو سیاسی فائدے کے لئے فرقہ وارانہ رنگ دے کر ملک کا بھلا نہیں کیا جا سکتا

1,699 total views, 0 views today

3 Replies to “گوركشا کے بہانے تشدد کرنے پر ہوگی سخت کارروائی: مودی

  1. I’d like to thank you for the efforts you’ve put in penning this site.
    I’m hoping to check out the same high-grade blog posts from you later on as well.
    In truth, your creative writing abilities has motivated me to get my own, personal website now 😉

  2. Appreciating the hard work you put into your
    blog and in depth information you provide. It’s good to come across a
    blog every once in a while that isn’t the same old rehashed information. Fantastic read!
    I’ve saved your site and I’m adding your RSS feeds to
    my Google account.

Leave a Reply

Your email address will not be published.