News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کٹھوعہ: پہلی کرونا ہلاکت،85سالہ خاتون فوت، کل تعداد97

جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں منگل کو پہلی کورونا ہلاکت واقع ہوئی جس کے ساتھ ہی مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر97ہوگئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے این او کے مطابق کٹھوعہ کی رہنے والی85سالہ خاتون ،جو کئی امراض میں مبتلاءتھی، آج صبح دم توڑ بیٹھی۔
ایس ایس پی کٹھوعہ شیلندر مشرا نے مذکورہ خاتون کی موت کی تصدیق کی

60 total views, 0 views today

One Reply to “کٹھوعہ: پہلی کرونا ہلاکت،85سالہ خاتون فوت، کل تعداد97

Leave a Reply

Your email address will not be published.