کولگام میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنائی گئی، اسلحہ برداروں کی فائرنگ سے وہاں 3 افراد زخمی ہوئے-
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے موہن پورہ میں جمعہ کے روز جموں وکشمیر بینک برانچ میں موجود صارفین اور بینک کے عملے کی جانب سے نامعلوم اسلحہ برداروں کی طرف سے بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔
تاہم اسلحہ برداروں کی فائرنگ سے ایک شہری اور بینک کے دو محافظین (گارڈس) زخمی ہوگئے ہیں۔
ریاستی پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا ’موہن پورہ کولگام میں لوگوں کی جانب سے جنگجوؤں کی بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنائی گئی-
2,134 total views, 0 views today
Hi there to all, the contents existing at this web page
are really remarkable for people knowledge, well, keep up the good work fellows.