News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کولگام:جانبحق جنگجوؤں میں آئی ای ڈی ماہر ولید شامل: پولیس

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا ہے کہ کولگام میں جمعے کی صبح مارے جانے والے تین جنگجوؤں میں لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ پاکستانی کمانڈر ولید بھائی بھی شامل ہے جو ایک آئی ای ڈی ایکسپرٹ تھا۔

انہوں نے کہا کہ قبل ازیں ولید بھائی انکوائنٹروں کے دوران چار بار فرار ہونے میں کامیاب ہوا تھا۔

بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جمعے کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے گئے ہیں

1,113 total views, 0 views today

One Reply to “کولگام:جانبحق جنگجوؤں میں آئی ای ڈی ماہر ولید شامل: پولیس

  1. Howdy very nice website!! Guy .. Beautiful .. Wonderful .. I will bookmark your blog and take the feeds also? I’m glad to seek out a lot of useful information right here within the post, we need develop extra strategies on this regard, thanks for sharing. . . . . .|

Leave a Reply

Your email address will not be published.