سرینگر : جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کھڈونی میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو شروع ہونے والے ایک مسلح تصادم میں اب تک ایک فوجی اور 2 عام شہری ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
فوجی اہلکار جنگجوؤں کی فائرنگ جبکہ عام شہری مسلح تصادم کے مقام پر احتجاجی کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں جاں بحق ہوئے۔
مسلح تصادم کے مقام پر احتجاجیوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے
1,530 total views, 0 views today
When I initially commented I clicked the “Notify me when new comments are added” checkbox and now each time a comment
is added I get several emails with the same comment.
Is there any way you can remove me from that service?
Many thanks!