News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر کے 9 ضلعوں میں لاک ڈاون اور سخت

) وادی کشمیر میں رواں برس مارچ کے وسط سے جاری کورونا وائرس لاک ڈاون جمعرات کو مزید سخت کر دیا گیا۔

لاک ڈاون میں مزید سختی کا فیصلہ کورونا کے متاثرین و متوفین کی تعداد میں درج ہو رہے ہوشربا اضافے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وادی کشمیر میں بدھ کی شام سے 27 جولائی کی شام تک ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا جو فیصلہ، بدھ کے روز لیا گیا ہے، اس پر سختی سے عمل درآمد شروع کیا گیا ہے

1,070 total views, 0 views today

One Reply to “کشمیر کے 9 ضلعوں میں لاک ڈاون اور سخت

  1. I was recommended this website by my cousin. I am not sure whether this post is written by him as nobody else know such detailed about my problem. You’re incredible! Thanks!|

Leave a Reply

Your email address will not be published.