News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشمیر میں ایک بار ریل خدمات پھر معطل

ینگر، 12 اگست = جموں و کشمیر میں آج علیحدگی پسندوں کی ہڑتال کے اعلان کے بعد وادی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات کی بناء پر ریل خدمات ملتوی کر دی گئی ہے۔
ریلوے کے ایک سینئر افسر نے يو این آئی کو بتایا کہ وادی کشمیر میں تمام ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا ’’پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی تحفظات کے لئے ریل خدمات بند رکھے جانے کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے‘‘

2,743 total views, 0 views today

2 Replies to “کشمیر میں ایک بار ریل خدمات پھر معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published.