News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر: سیاح ویاتری کی سرعام پیشاب پھیرتے ہیں

وادی کشمیر میں سوشل میڈیا پر متعدد تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں جن میں سیاحوں اور امرناتھ یاتریوں کو مختلف سیاحتی مقامات بالخصوص سری نگر کی شہرہ آفاق ڈل جھیل کے کنارے سرعام پیشاب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر متحرک مقامی لوگوں کا سیاحوں اور یاتریوں کی ان حرکات پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
جہاں سوشل میڈیا صارفین کا ایک حصہ اسے ’غیرمہذبانہ حرکت‘ قرار دے رہا ہے، وہیں سوشل میڈیا صارفین کے باقی حصے کا کہنا ہے کہ سیاحتی مقامات بالخصوص ڈل جھیل کے علاقہ میں بیت الخلاؤں کی عدم موجودگی کی وجہ سے سیاحوں کو مجبوراً سر عام اور اس نازک جھیل کے کناروں پر پیشاب کرنا پڑتا ہے

1,431 total views, 0 views today

One Reply to “کشمیر: سیاح ویاتری کی سرعام پیشاب پھیرتے ہیں

  1. We are a group of volunteers and starting a brand new scheme in our
    community. Your website offered us with helpful info to work on. You have performed an impressive activity and our whole community shall be grateful to you.

Leave a Reply

Your email address will not be published.