News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشمیر: خونین تشدد میں ہرچیز پروپیگنڈےکاہتھیار: عمرعبداللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سوپور میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی لاش پر بیٹھے اس کے نواسے کی تصاویر کی تشہیر کے ردعمل میں کہا ہے کہ کشمیر کے خونین تشدد میں ہر چیز کو پروپیگنڈے کا ہتھیار بنایا جاتا ہے۔
بتادیں کہ سوپور میں بدھ کی صبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک عام شہری ہلاک ہوا جس کی لاش کے سینے پر بیٹھے اس کے نواسے کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں اور یہ پورا واقعہ سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن چکا ہے۔
عمر عبداللہ نے چھوٹے بچے کی تصاویر کو مشتہر کرنے کے ردعمل میں اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘کشمیر میں خونین تشدد میں ہر چیز پروپیگنڈا کا آلہ بن جاتا ہے

1,194 total views, 0 views today

2 Replies to “کشمیر: خونین تشدد میں ہرچیز پروپیگنڈےکاہتھیار: عمرعبداللہ

  1. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    Good day! This is kind of off topic but I need some guidance from an established blog.
    Is it hard to set up your own blog? I’m not very techincal but I can figure
    things out pretty fast. I’m thinking about setting up my own but I’m not sure
    where to begin. Do you have any points or suggestions?
    Cheers

Leave a Reply

Your email address will not be published.