News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشمیر: آگ کی واردات میں،ماں بیٹا جانبحق،6 مکان خاکستر

جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر میں گزشتہ شب ایک اور آگ کی واردات پیش آئی جس میں ایک خاتون اور اس کے بیٹے کی موت واقع ہوئی۔
پولیس بیان کے مطابق “گزشتہ شب سرینگر کے ہفت چنار علاقے میں غلام محمد شیخ کے گھر میں اچانک آگ نمودار ہو گئی۔ اس حادثے میں شیخ کی اہلیہ اجمیر (40) اور بیٹا محمد عباس شیخ (6) کی موت واقع ہوئی۔”

سرینگر میں آتشزدگی، ماں بیٹا ہلاک، چھ املاک خاکستراس کے مزید کہا گیا ہے کہ “ان دونوں کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم راستے میں ہی دم توڑ بیٹھے۔ اس کے علاوہ تقریباً چھ رہائشی مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔”پولیس کا کہنا ہے کہ آگ کے وجہ ابھی واضع نہیں ہوئی ہے تاہم تحقیقات جاری ہے

83 total views, 0 views today

2 Replies to “کشمیر: آگ کی واردات میں،ماں بیٹا جانبحق،6 مکان خاکستر

  1. Одновременно с этим существует и другая сторона формирования и организации высказывания.

Leave a Reply

Your email address will not be published.