News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیرکےلوگ امن پسند ہیں و ذہین: مرمو

) جموں و کشمیر یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی اکثریت امن پسند بھی ہیں اور بہت ہی محنتی اور ذہین بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ یونین ٹریٹری قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اگر ان وسائل کا صحیح استعمال کیا جائے گا تو یہاں بہت کچھ کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی میں ملی ٹنسی کی نئی بھرتی عمل میں پچاس فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور لوگ خود اس سے جڑنا نہیں چاہتے ہی

69 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.