News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

کشمیرمیں معاشی و مواصلاتی لاک ڈائون 5،اگست سے: کنسرنڈ سٹیزنز

جموں و کشمیر میں سماجی، اقتصادی و مواصلاتی لاک ڈائون سال گذشتہ کے پانچ اگست سے جاری: کنسرنڈ سٹیزنز گروپ
سری نگر، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے ممتاز شہریوں پر مشتمل ‘کنسرنڈ سٹیزنز گروپ’ نے سابقہ ریاست جموں و کشمیر میں مابعد پانچ اگست 2019 پیدا شدہ صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں سال گذشتہ کے پانچ اگست سے سماجی، سیاسی، اقتصادی اور مواصلاتی لاک ڈاؤن کا سلسلہ برابرجاری ہے۔
انہوں نے کہا مرکزی حکومت کی طرف سے عائد کردہ اس لاک ڈاؤن کو کورونا وائرس نے مزید سنگین کردیا ہے۔

متذکرہ گروپ کا کہنا ہے کہ اگرچہ کورونا وبا کے خدشات کے پیش نظر کشمیر نے قومی راڈر سے کنارہ کشی اختیار کی ہوئی ہے لیکن موجودہ حکومت کے اسلامو فوبیا کی وجہ سے مغربی ایشا کے اشرافیہ کی توجہ اس طرف مبذول کرائی گئی ہے

46 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.