News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشمیر:لاک ڈاؤن کا 1سال: معیشت کو 40 ہزار کروڑ کانقصان

جموں و کشمیر میں گذشتہ قریب ایک سال سے جاری لاک ڈائون کی وجہ سے مقامی معیشت کو تقریباً 40 ہزار کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ہے۔
یہ انکشاف ‘دی فورم فار ہیومن رائٹس ان جموں اینڈ کشمیر’ نامی تنظیم نے اپنی رپورٹ بعنوان ‘جموں و کشمیر: انسانی حقوق پر لاک ڈائونز کے اثرات اگست 2019 تا جولائی 2020’ میں کیا ہے۔

اکیس ممتاز بھارتی شہریوں پر مشتمل اس فورم کی سربراہی سپریم کورٹ آف انڈیا کے سابق جج جسٹس (ر) مدن بی لوکر اور سابق خاتون مذاکرات کار برائے جموں و کشمیر پروفیسر رادھا کمار کر رہے ہیں

1,103 total views, 0 views today

One Reply to “کشمیر:لاک ڈاؤن کا 1سال: معیشت کو 40 ہزار کروڑ کانقصان

  1. An impressive share! I have just forwarded this onto a colleague who has been conducting a little homework on this. And he actually bought me dinner due to the fact that I found it for him… lol. So let me reword this…. Thank YOU for the meal!! But yeah, thanks for spending the time to discuss this topic here on your website.|

Leave a Reply

Your email address will not be published.