News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

کشمیرشاہراہ اشیائےضروریہ سےلدی گاڑیوں کی نقل وحمل کیلئےکھلی

وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑ نے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پیر کو ایک دن کے بعد اشیائے ضروریہ سے لدی گاڑیوں کی نقل وحمل کے لئے کھلی۔

بتادیں کہ اتوار کے روز شاہراہ پر صرف سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی گاڑیوں، جن میں دربارمو ملازمین سوار تھے، کو ہی چلنے کی اجازت تھی۔

دریں اثنا قریب ساڑھے چار سو کلومیٹر طویل سری نگر – لیہہ شاہراہ پر اشیائے ضروریہ سے لدی گاڑیوں کی آمد ورفت حسب معمول جاری ہے

758 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.