News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کشتواڑ: مسافر بس گہری کھائی میں گرنےسے 34مسافرجانبحق

ضلع کشتواڑ میں کیشون سے ضلع ہیڈکوارٹر کشتواڑ جارہی ایک منی بس کیشون میں ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں25 افراد ہلاک جبکہ دیگر ایک درجن زخمی ہوئے

ضلع کشتواڑ میں ایک مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے قریب 34 افراد ہلاک جبکہ دیگر ایک درجن زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ پیر کی صبح پیش آیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پہاڑی ضلع کشتواڑ میں کیشون سے ضلع ہیڈکوارٹر کشتواڑ جارہی ایک منی بس کیشون میں ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں قریب 34 افراد ہلاک جبکہ دیگر ایک درجن زخمی ہوئے۔

ذرائع نے بتایا کہ حادثہ پیش آنے کے فوراً بعد مقامی لوگ، پولیس اور دیگر محکموں کے عہدیدار و اہلکار جائے حادثہ پر پہنچے اور بچائو کارروائی شروع کی۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجہ کے لئے ضلع ہسپتال کشتواڑ منتقل کیا گیا ہے

847 total views, 0 views today

4 Replies to “کشتواڑ: مسافر بس گہری کھائی میں گرنےسے 34مسافرجانبحق

  1. Having read this I thought it was extremely enlightening.

    I appreciate you spending some time and energy to put this content
    together. I once again find myself spending a significant amount
    of time both reading and posting comments. But so what, it was still worth it!

Leave a Reply

Your email address will not be published.