News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے عید منائی

لداخ یونین ٹریٹری میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ (کرگل) سے وابستہ پیروکاروں نے ہفتہ کے روزعیدالفطر منائی تاہم کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کسی بھی علاقے میں نماز عید ادا نہیں کی گئی۔

امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے جمعہ کی شام کو ماہ شوال کا چند نظر آنے پر ہفتے کے روز عید الفطر ہونے کا اعلان کردیا تھا۔

متذکرہ ٹرسٹ کی طرف سے لیٹر ہیڈ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ گوند منگل پور اور بٹمبس میں چاند نظر آنے کی امام خمینی ٹرسٹ میموریل ٹرسٹ کے چیئرمین حجۃ الاسلام شیخ صادق رجائی اور نگران کونسل چیئرمین حجۃ الاسلام شیخ محمد محقق نے تائید فرمائی ہے

42 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.