News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین کهیل

کرکٹ‌ ورلڈکپ،ہندوستان کی بنگلا دیش کےخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کا چالیسواں میچ آج بھارت اور بنگلا دیش کے مابین برمنگھم میں جاری ہے، بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد اوپنرز راہول اور شرما میدان میں‌ اترے ہیں. آج کے میچ میں‌ بنگال ٹائیگرز کو لازمی فتح درکار ہے، ناکامی ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گی.
بھارت اور بنگلہ دیش آج برمنگھم میں نبرد آزما ہیں، ٹاس بھارت نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس کے اوپنرز کے ایل راہول اور آر جی شرما نے کریز سنبھالی اور 20 ویں اوور کے اختتام تک 4 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 153 سکور بنائے۔ انڈینز نے اب تک ایونٹ کے سات میچ کھیلے ہیں جن میں سے ٹیم انڈیا کو پانچ میں فتح اورایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ بھارت 11 پوائنٹس کے ساتھ ورلڈ کپ پوائنٹ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بنگلہ دیش 7 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں پوزیشن پر موجود ہے۔

بنگلادیش نے بھی اب تک سات میچ کھیلے ہیں جن میں سے بنگال ٹائیگرز نے تین میں شکست اور تین میں کامیابی سمیٹی ہے، ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ سیمی فائنل کی امید برقرار رکھنے کیلئے میں بنگلہ دیش کو آج کا میچ ہر صورت جیتنا ہو گا، ناکامی ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گی

422 total views, 0 views today

5 Replies to “کرکٹ‌ ورلڈکپ،ہندوستان کی بنگلا دیش کےخلاف بیٹنگ جاری

  1. Attractive section of content. I just stumbled
    upon your site and in accession capital to assert that I get actually enjoyed account your
    blog posts. Any way I’ll be subscribing to your augment and even I achievement you access consistently fast.

  2. I like the helpful info you provide on your articles. I will bookmark your blog
    and test again right here frequently. I am somewhat certain I’ll learn lots of new stuff right
    here! Best of luck for the following!

  3. Quality articles or reviews is the important to be a focus for the visitors to go to see the website,
    that’s what this web site is providing.

  4. hello there and thank you for your info – I’ve definitely picked up anything new from right here. I did however expertise several technical issues using this site, since I experienced to reload the website a lot of times previous to I could get it to load properly. I had been wondering if your web host is OK? Not that I am complaining, but slow loading instances times will often affect your placement in google and could damage your quality score if advertising and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and could look out for a lot more of your respective intriguing content. Ensure that you update this again very soon..

Leave a Reply

Your email address will not be published.