News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

کالعدم جماعت اسلامی ترجمان پبلک سیفٹی ایکٹ کےتحت پھرگرفتار

) جماعت اسلامی جموں وکشمیر، جس کو کالعدم قرار دیا جاچکا ہے، کے سابق ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی کے اہل خانہ نے ان کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت دوبارہ گرفتاری کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتادیں کہ زاہد علی کو سال رواں کے ماہ اپریل کی 11 تاریخ کو سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں سے رہا گیا گیا تھا تاہم انہیں 30 جون کو دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ ہم ان کی گرفتاری کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے

1,213 total views, 0 views today

One Reply to “کالعدم جماعت اسلامی ترجمان پبلک سیفٹی ایکٹ کےتحت پھرگرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published.