News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ڈیزل نے پھر پیٹرول مات دی اور مہنگاہوگیا

ڈیزل کی قیمتوں میں سات دن کے وقفے کے بعد منگل کو ایک بار پھر اضافہ ہوا ، جبکہ پٹرول کی قیمتیں مسلسل آٹھویں روز بھی مستحکم رہیں۔ اب دہلی میں ڈیزل کی قیمت 80 روپے 87 پیسے ہیں.

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ، دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔
یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی یہ بلند ترین سطح ہے

1,201 total views, 0 views today

One Reply to “ڈیزل نے پھر پیٹرول مات دی اور مہنگاہوگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.