News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

ڈوکلام: چین کے ساتھ تعطل طوالت کی جانب گامزن


نئی دہلی،20 اگست (یواین آئی) ڈوكلام میں ہندستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان گزشتہ تقریبا دو ماہ سے پیدا ہوئی ‘نو وار نو پیس’ کی صورتحال میں دونوں فریقوں کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کی وجہ سے فی الحال کسی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔
سکم سے ملحقہ بھوٹان اور چین کے ٹرائی جنكشن علاقے ڈوكلام میں چین کی سڑک بنانے کی کوشش کو ہندستان کی طرف سے ناکام کئے جانے سے پیدا تعطل نے دونوں ممالک کے درمیان نسبتا پرسکون ماحول کو کشیدہ بنا دیا ہے۔
اگرچہ سرحد پر چاہے جنگ کی کوئی ہلچل نہ نظر آرہی ہو ، لیکن دونوں طرف کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے پوری تیاری کی بات کہی جارہی ہے

1,712 total views, 0 views today

One Reply to “ڈوکلام: چین کے ساتھ تعطل طوالت کی جانب گامزن

  1. I believe what you published made a ton of sense.
    However, what about this? suppose you were to create a
    awesome title? I ain’t saying your information is not good., but suppose you added something to possibly
    get a person’s attention? I mean ڈوکلام: چین کے
    ساتھ تعطل طوالت کی جانب گامزن
    – انکشاف is kinda vanilla. You could peek at
    Yahoo’s front page and see how they create article titles
    to get people to open the links. You might add a video or a pic or two to get
    readers interested about what you’ve got to say. In my opinion, it
    would make your posts a little livelier.

Leave a Reply

Your email address will not be published.