News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

پونچھ محاز پھر گرم، آر پار شدید گولہ باری

پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے بالاکوٹ سیکٹر پر منگل کی صبح ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا جس میں سرحد کے اس پار کچھ رہائشی ڈھانچوں کو نقصان پہنچنے اور کئی مویشیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے منگل کی صبح ضلع پونچھ میں ایل او سی کے بالاکوٹ سیکٹر میں ہندوستانی فوج کی چوکیوں اور آبادی والے علاقوں کو نشانہ بناکر فائرنگ کی اور مارٹر گولے داغے۔

انہوں نے کہا کہ ایل او سی کی حفاظت پر مامور فوجی اہلکار پاکستانی فائرنگ اور مارٹر شیلنگ کا موثر اور منہ توڑ جواب دے رہے ہیں

1,457 total views, 0 views today

One Reply to “پونچھ محاز پھر گرم، آر پار شدید گولہ باری

Leave a Reply

Your email address will not be published.