ضلع پلوامہ میں آج صبح عسکریت پسندوں نے سی آرپی ایف کیمپ پر حملہ کیا جس میں ایک جوان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
عسکریت پسندوں نے جس وقت حملہ کیا اس وقت سکیورٹی اہلکار کیمپ کے اندر تھے اس بات کی جانکاری 183 بٹالین نے میڈیا کو دی۔
اس حملے میں ایک جوان گولی لگنے سے زخمی ہو گیا اور اسے پہلے پلوامہ ضلع ہسپتال اور بعد میں دوسرے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی جوان کی حالت مستحکم ہے اور وہ خطرے سے باہر ہے۔
عسکریت پسندوں نے گر نیڈ بھی پھینکے تھے لیکن یہ نہیں پھٹا۔
حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی فائرنگ کی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے
1,227 total views, 0 views today
Why visitors still make use of to read news papers when in this technological globe everything is existing on web?