News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

ٹک ٹاک پابندی سےچینی فوج وادی گلوان چھوڑےگی: التجامفتی

پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے مرکزی حکومت کے چینی موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کرنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب چینی فوج کو وادی گلوان سے نکلنا پڑے گا۔

بتادیں کہ مرکزی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کی ہے۔

موصوفہ نے اس کے ردعمل میں اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘چینی فوج کو بالآخر وادی گلوان چھوڑنی پڑے گی کیونکہ اب وہ ٹک ٹاک ایپ کا استعمال نہیں کرسکیں گے

59 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.