News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

“ٹرمپ کا نسل پرستانہ بیان “کانگریس نے مذمتی قرارداد منظور کردی

امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نسل پرستی پر مبنی بیانات کی مذمت میں قرار داد منظور کی ہے۔

کانگریس کی چار اقلیتی خواتین ارکان کے حوالے سے ٹرمپ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس پر ایوان نے مذمت کی جبکہ امریکی صدر کے بیان کی حمایت کرنے والوں کی بھی حوصلہ شکنی کی ہے۔

ایوانِ نمائندگان کے 240 میں سے 187 اراکین نے صدر ٹرمپ کے بیان کی مخالفت میں ووٹ دیا جس کے بعد گزشتہ شام قرارداد منظور کرلی گئی۔

واضح رہے کہ امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی اکثریت ہےجن کی جانب سے یہ قرارداد پیش کی گئی تھی۔

قرارداد کا متن تھا کہ ایوان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات کی شدید مذمت کرتا ہے جبکہ صدر کے ان بیانات سے لوگوں میں خوف اور نفرت کی فضا بڑھی ہے۔
واضح رہے کہ ٹرمپ نے کانگریس کی چارخواتین ارکان کے بارے میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنے تباہ شدہ اور جرائم سے بھرپور ممالک واپس جائیں جہاں سے وہ آئی ہیں

2,594 total views, 0 views today

192 Replies to ““ٹرمپ کا نسل پرستانہ بیان “کانگریس نے مذمتی قرارداد منظور کردی

  1. Now that the first five years’ results are
    available, the campaign can officially be called a failure,
    according to an analysis of federal drug-use surveys by Jon Gettman, a senior
    fellow at the George Mason University School of Public Policy.
    The prevalence of marijuana use (as measured by the portion of
    the population that reported using it in the previous month) declined by 6 percent, far short of the 25-percent
    goal, and that decline was partially offset by a slight
    increase in the use of other illicit drugs. As a result, the overall decline in drug use was
    less than 4 percent. pfizer viagra online cost online
    viagra prescription

  2. If achy knees have you avoiding the stairs, taking the elevator might not
    be the cure-all: Pain while climbing up steps could actually be an early
    sign of knee osteoarthritis OA , finds new research
    from the University of Leeds. when can i buy generic viagra (genqpviag.com) viagra generic review

  3. Hello my family member! I wish to say that this article is awesome,
    nice written and include almost all vital infos.
    I’d like to see more posts like this .

Leave a Reply

Your email address will not be published.