News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

وزیرتیل وگیس دھرمندر پردھان کورونا پازیٹیو

) مرکزی وزیر برائے تیل و قدرتی گیس دھرمندر پردھان کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں نریندر مودی حکومت کے مسٹر پردھان دوسرے مرکزی وزیر ہیں جو وائرس کی زد میں آئے ہیں۔ اس سے پہلے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ متاثر ہوئے اور علاج کے لئے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں بھرتی ہیں۔
مسٹرپردھان نے بدھ کو ٹوئٹ کرکے خود کو کورونا پازیٹیو ہونے کی جانکاری دی۔
انہوں نے لکھا کہ ’’کووڈ۔19 کی علامت دیکھنے پرمیں نے ٹسٹ کرایا جس میں میری رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مشورہ پر میں اسپتال میں بھرتی ہوں اور صحت مند ہوں

155 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.