وزیر داخلہ امت شاہ نے آج بروز جمعہ وزیر اعظم نریندر مودی کے لداخ کے دورے کی تعریف کی اور کہا کہ اس دورے سے ہمارے بہادر فوجیوں کے حوصلے بلند ہوں گے۔
وزیر اعظم کا لداخ کا یہدورہ مشرقی لداخ کے محاذی علاقوں میں ہندستانی فوج اور چین کے پی ایل اے (پیپلز لبریشن آرمی) کے مابین جاری تعطل کے بیچ اچانک عمل میں آیاہے۔
ہندستان اور چین کے درمیا ن تعلقات پچھلے مہینے گلوان وادی میں چینی فوج کے ساتھ شدید جھڑپ میں ہندستانی فوج کے 20 اجوانوں کہ شہادت کے بعد سے مسلسل کشیدہ چلے آرہے ہیں۔
مسٹر شاہ نے فوجیوں کے ساتھ مودی کی متعدد تصاویر کے ساتھ ٹویٹ کیا ہے کہ مودی جی فوج ، فضائیہ اور آئی ٹی بی پی کے بہادر جوانوں کے ساتھ محاذ پر قیادت کرتے ہوئے۔۔۔
اسی پس منظر میں وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی)پر چین کے ساتھ کشیدگی کے پس منظر میں سرحدی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی علاقہ لداخ کےسرحدی شہر لیہہ پہنچ گئے۔ یہ پہلا موقع ہے جب 15 جون کو لداخ میں ہونے والے جھڑپ کے بعد سلامتی سے متعلق کابینی کمیٹی کے کسی رکن نے لداخ کا دورہ کیا ہے۔
وزیر اعظم کے لداخ کا یہ اہم دورہ ایسے وقت میں ہو ا ہے جب مشرقی لداخ میں ایل اے سی میں کشیدگی کو ختم کرنے کے لئے چینی فوج کے ساتھ بات چیت میں کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی ہے۔
وزیراعظم کو آرمی ، ایئر فورس اور آئی ٹی بی پی کی طرف سے نیمو کے محاذی مقام پر مشترکہ بریفنگ دی گئی۔ یہ جگہ سطح سمندر سے گیارہ ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے۔واضح رہے کہ چین کے ساتھ وادی میں پرتشدد مقابلے میں 20 ہندوستانی جوان شہید ہوگئے تھے
1,265 total views, 0 views today
Thanks , I’ve just been searching for information about this topic for
a long time and yours is the best I’ve found out till now.
However, what in regards to the bottom line? Are you positive concerning the source?
Amazing! Its really amazing post, I have got much clear idea about from this piece of writing.
I think this is one of the most significant info for me. And i’m glad reading your article. But should remark on few general things, The website style is perfect, the articles is really great : D. Good job, cheers|
M.E.C Mon Electricien Catalan
44 Rue Henry de Turenne
66100 Perpignan
0651212596
Electricien Perpignan
Wow, marvelous blog layout! How long have you been blogging for?
you make blogging look easy. The overall look of your site is great,
let alone the content!