) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ اُن کی جماعت ریاست میں حکومت سازی کی کسی بھی طرح کی کوششوں کا حصہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اسمبلی کو تحلیل کیا جائے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ راتوں رات الیکشن ہوں۔
عمر عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں جنوبی کشمیر کے چار اضلاع شوپیان، اننت ناگ، پلوامہ اور کولگام کے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا-
2,302 total views, 0 views today
Wow, this post is good, my sister is analyzing these things,
thus I am going to let know her.