News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

منیٰ، مزدلفہ وعرفات کی مساجدمیں جراثیم کش صفائی

اس سال محدود پیمانے پر حج سے قبل منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کی تمام مسجدوں میں جراثیم کش صفائی اور سینیٹائزیشن کا کام مکمل ہو گیا

یہ اطلاع سعودی وزارت اسلامی امور نے دی ہے متعلقہ سعودی وزارت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مسجد نمرہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

مسجد کے اندر ایئرکنڈیشننگ کے نئے سسٹم نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
عازمین حج کے لیے خصوصی رفع حاجت گاہیں تیار کرائی گئی ہیں

74 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.