News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

مقامی لوگ قومی شاہراہ پرٹول ٹیکس سے بری ہوں گے: گورنر

ریاستی گورنر ستیہ پال ملک نے جمعرات کو اعلان کیا کہ کشمیر ہائی وے پر مقامی لوگ ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے۔

گورنر ملک نے سرینگر میں ایک تقریب کے حاشیوں پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا”مقامی لوگوں پر کوئی ٹول ٹیکس عاید نہیں ہوگا۔ہم نے معاملہ مرکزی سرکار سے اٹھایا ہے لیکن جاری الیکشن عمل کے نتیجے میں کاموں کی رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے”۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا نے جنوبی کشمیر کے سنگم کے نزدیک دو روز قبل ٹول پلازا شروع کر رکھا ہے ،جہاں سے گذرنے والی ہر گاڑی سے بھاری ٹیکس وصول کیا جاتا ہے اور اس کیخلاف تاجروں، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

ابھی گذشتہ روز تاجروں نے اننت ناگ میں ضلع کمشنر کو ایک یادداشت بھی پیش کی تھی جس میں اُنہیں مقامی لوگوں کو اس ٹیکس سے مبرا رکھنے کا مطالبہ کیا گیا تھا

1,138 total views, 0 views today

3 Replies to “مقامی لوگ قومی شاہراہ پرٹول ٹیکس سے بری ہوں گے: گورنر

  1. Hi there! I know this is kinda off topic however I’d figured I’d ask.
    Would you be interested in trading links or maybe guest writing a blog article or vice-versa?
    My site goes over a lot of the same topics as yours and
    I think we could greatly benefit from each other.
    If you are interested feel free to send me an e-mail.
    I look forward to hearing from you! Wonderful blog by the way!

  2. Howdy very nice site!! Guy .. Beautiful .. Superb .. I will
    bookmark your site and take the feeds also? I am satisfied
    to find numerous helpful info here in the post, we need
    develop extra techniques in this regard, thanks for sharing.

    . . . . .

Leave a Reply

Your email address will not be published.